ترجمہ: تا کہ وہ اپنے فائدے کی چیزوں کا مشاہد ہ کریں، اور مقررہ دنوں میں اللہ کے نام کا ذکر کریں- الحج : 28
یہاں " أَيَّامٍ مَعْلُومَاتٍ " سے مراد عشرہ ذو الحجہ [ماہ ذوالحجہ کے پہلے دس دن] ہیں۔
اور دوسری جگہ فرمان باری تعالی
وَاذْكُرُوا اللَّهَ فِي أَيَّامٍ مَعْدُودَاتٍ
ترجمہ: اور گنتی کے چند دنوں میں اللہ کا ذکر کرو - البقرة : 203
ابن عباس رضي اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا
" ان دس دنوں میں کیے گئے اعمال صالحہ اللہ تعالی کوسب سے زيادہ محبوب ہیں ، صحابہ نے عرض کی اللہ تعالی کے راستے میں جھاد بھی نہيں !! تورسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اورجھاد فی سبیل اللہ بھی نہيں ، لیکن وہ شخص جواپنا مال اورجان لے کر نکلے اورکچھ بھی واپس نہ لائے " صحیح بخاری - 2 / 457
مسلمان شخص کےلیے نو ذوالحجہ کا روزہ رکھنا سنت ہے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نو ذوالحجہ اوریوم عاشوراء اورہر ماہ تین روزے رکھا کرتے تھے ، مہینہ کے پہلے سوموار اوردو جمعراتوں کے ۔
سنن نسائي ( 4 / 205 ) ابوداود ( 2 / 462 ) ۔
- [FONT=&]نہ اپنے بال کاٹیں نہ ناخن تراشیں[/FONT] جو کوئی بھی قربانی کا ارادہ رکھتا ہے وہ اس مہینے کے شروع ہونے سے پہلے اپنے ناخن اور بال کاٹ لے رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
جب ذوالحجہ کا (پہلا) عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ نہ اپنے بال کاٹے نہ ناخن تراشے ۔ صحیح مسلم 5233
جب ذوالحجہ کا (پہلا) عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ اپنے بالوں یا اپنی جلد سے کسی چیز کو ہاتھ نہ لگائے سنن ابن ماجہ 3149 ابواب الاضاحی
- تكبيريں كثرت سے پڑھیں
عبد اللہ بن عمر رضي اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا
" اللہ تعالى كے ہاں ان دس دنوں سے عظيم كوئى دن نہيں اور ان دس ايام ميں كئے جانے والے اعمال سے زيادہ كوئي عمل محبوب نہيں، لھذا لاالہ الا اللہ، اور سبحان اللہ ، اور تكبيريں كثرت سے پڑھا كرو" : مسند احمد - 7/ 224
تکبیر کے الفاظ
الله أكبر ، الله أكبر لا إله إلا الله ، والله أكبر ولله الحمد
اللہ بہت بڑاہے ، اللہ بہت بڑا ہے ، اللہ تعالی کےعلاوہ کوئي معبود برحق نہيں ، اوراللہ بہت بڑا ہے ، اوراللہ تعالی ہی کی تعریفات ہیں ۔
باجی جی شکریہ اس پوسٹ کے لئے لیکن میرے اس سوال کا جواب دے دیں کل سے طبیعت میں ہلچل مچی ہے اور دل کر رہا ہے راستے میں آتی جاتی ہر گوری ،کالی لڑکی کو امر بالمعروف اور نہی انلمنکر کی تلقین کروں ایک بار آپ وضاحت فرما دیں اگر یہ جائز ہے تو پھر کام سٹارٹ کروں،کیا اسلام مجھے کسی بھی نامحرم کو امر بالمعروف کی تلقین کی اجازت دیتا ہے .جواب دے کر شکریہ کا موقع فراہم کریں
''مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں ایک دوسرے کے رفیق اور مددگار ہیں کہ نیک کام کرنے کی ہدایت کرتے ہیں اور برے کام (کرنے) سے روکتے ہیں، اور نمازیں پڑھتے اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کے حکم پر چلتے ہیں، یہی (وہ) لوگ ہیں جن (کے حال) پر عنقریب اللہ رحم کرے گا۔''
رمضان کے روزوں کی فرضیت سے پہلے دس محرم (عاشوراء) کا روزہ رکھنا مسلمانوں پر فرض تھا ، بعد میں جب رمضان کے روزے فرض ہوگئے تو اس وقت عاشوراء(دس محرم) کے روزے کی فرضیت منسوخ ہوگئی لیکن حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشوراء کے دن روزہ رکھنے کو سنت اور مستحب قرار دیا۔
رمضان کے روزوں کی فرضیت سے پہلے دس محرم (عاشوراء) کا روزہ رکھنا مسلمانوں پر فرض تھا ، بعد میں جب رمضان کے روزے فرض ہوگئے تو اس وقت عاشوراء(دس محرم) کے روزے کی فرضیت منسوخ ہوگئی لیکن حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشوراء کے دن روزہ رکھنے کو سنت اور مستحب قرار دیا۔
امیر المومنین حضرت علیؓ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں‘ رسولِ کریم نے اِرشاد فرمایا کہ تم ماہِ رمضان المبارک کے بعد روزہ رکھنا چاہتے ہو تو محرم الحرام (کے یوم عاشورا ) کا روزہ رکھوکیونکہ یہ اﷲ ربّ العزّت کا مہینہ ہے جس میں ﷲ کریم نے ایک قوم کی توبہ قبول فرمائی اور دوسری کی ﷲ تعالیٰ توبہ قبول فرمائے گا اور نبی کریم نے لوگوں کو رغبت دلائی کہ عاشورا کے دن توبة النصوح کی تجدید کریں اور قبول توبہ کے خواستگار ہوں۔ پس جس نے اِس دن اﷲ سے اپنے گناہوں کی مغفرت چا ہی تو اﷲ اُس کی توبہ ویسے ہی قبول فرمائے گا جیسے اُن سے پہلوں کی توبہ قبول کی ہے اور اُس دن دوسروں کی بھی توبہ قبول فرمائے گا۔ حضرت اِمام ترمذی نے اِس کی تخریج کی ہے۔ (ترمذی)۔
بخاری و مسلم میں حدیث موجود ہے۔ جس کا مفہوم کچھ اسطرح ہے کہ یوم عاشورہ کا روزہ یہودی رکھتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ان سے وجہ پوچھی تو ان لوگوں نے جواب دیا کہ اس دن اللہ نے موسی علیہ السلام اور آپ کی قوم کو فرعون کے لشکر سے نجات دی تھی تو موسی علیہ السلام نے شکرنے کے طور پر روزہ رکھا تھا اس لئے ہم بھی رکھتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"موسی پر بحیثیت نبی میر[FONT=&]ا[/FONT]حق تم سے زیادہ ہے" - بخاری 2004 ۔ مسلم 4/8/9 ۔صحیح ابی داود 2125
عن ابن عباس رضي الله عنهما ؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قدم المدينة. فوجد اليهود صياما، يوم عاشوراء. فقال لهم رسول الله صلى الله عليه وسلم:
"ما هذا اليوم الذي تصومونه ؟ " فقالوا: هذا يوم عظيم. أنجى الله فيه موسى وقومه. وغرق فرعون وقومه. فصامه موسى شكرا. فنحن نصومه. فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "فنحن أحق وأولى بموسى منكم" فصامه رسول الله صلى الله عليه وسلم. وأمر بصيامه. حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ مکرمہ سے ہجرت فرما کر مدینہ منورہ تشریف لائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے یہودیوں کو اِس دن (یومِ عاشورہ ، 10۔ محرم) کا روزہ رکھتے دیکھا ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے اُن سے دریافت کیا کہ یہ کون سا خاص دن ہے ؟ تم اس دن کا روزہ کیوں رکھتے ہو ؟ یہودیوں نے کہا کہ اس دن اللہ تعالیٰ نے موسیٰ اور ان کی قوم بنی اسرائیل کو ان کے دشمن سے نجات دی تھی ۔ اور موسیٰ علیہ السلام نے (اس انعام کے شکر میں ) اس دن کا روزہ رکھا تھا ، اس لئے ہم بھی اس دن روزہ رکھتے ہیں ۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ : اللہ کے رسول موسیٰ (علیہ السلام) سے ہمارا تعلق تم سے زیادہ ہے اور ہم اس کے زیادہ حقدار ہیں ۔ پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے خود اس دن کا روزہ رکھا اور امت کو بھی اس دن (10۔ محرم) کے روزہ کا حکم دیا ۔ صحيح مسلم , كتاب الصيام , باب : صوم يوم عاشوراء , حديث : 2714
بی بی لوگوں کی پوسٹ کو لائیک مار کر اور کاپی پیسٹ کر کے امتحان نہیں جیتے جا سکتے ہیں یہ آپ وہابیوں کا المیہ ہے کے دلائل مل بھی جائیں تو نظریں چرا لیتے ہیں یہ پوسٹ میں اوپر دلائل کے ساتھ کر چکا تھا پر اس کے باوجود آپ نے کاپی پیسٹ مار دیا اس کو پھر سے پڑھیں اور پھر بات کریں تو مزا بھی آئے لوگوں کو بھی حقائق کا ٹھیک طرح علم ہو ؟
اور اللہ کی راہ میں کوشش کرو جیسا کوشش کرنے کا حق ہے، اس نے تمہیں پسند کیا ہے اور دین میں تم پر کسی طرح کی سختی نہیں کی، تمہارے باپ ابراہیم کا دین ہے،اسی نے تمہارا نام پہلے سے مسلمان رکھا تھااور اس قرآن میں بھی تاکہ رسول تم پر گواہ بنے اور تم لوگوں پر گواہ بنو، پس نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور اللہ کو مضبوط ہو کر پکڑو، وہی تمہارا مولٰی ہے، پھر کیا ہی اچھا مولٰی اور کیا ہی اچھا مددگار ہے۔
! جب اللہ ﷻ نے اسلام کو ماننے والے کو مسلمان کہا تو کسی کو حق نہیں کہ مسلمان کو فرقوں کے نام دے
محترمہ یہ وہابیوں کا المیہ ہے کے وہ جو ہیں اس کو مانتے ہوے شرمندہ رہتے ہیں اگر آپ وہابی نہیں تو آپ کی دلیل نازک اور کمزور ہے کیوں کے آپ کی ساری پوسٹ ایک مخصوس اقلیتی سوچ کی ہے جو کے وہابیت کا علمبردار ہے اگر آپ اپنی بات میں وزن رکھنا چاہتی ہیں تو مجھے کوئی اپنا تھریڈ دکھا دیں جس میں کسی شیعہ سنی عالم کی تحریر یا ویڈیو شئیر کی ہو آپ نے ؟ آپ ایک مخصوس سوچ کو ادھر پروموٹ کرتی ہیں جو کے دہشتگردی کا موجب اور پوری دنیا کے لیے خطرہ امن ہے اب میرے دلائل کو جو رد کرنے کی بجاے کاپی پیسٹ مت کریں میرا حوالہ بھی بخاری جی کا ہی ہے اس سے بڑی کتاب آپ کے پاس کوئی ہے تو بتایے ورنہ مان جایے اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا آپ کے عقائد کو
قرآن کریم اور حدیث میں مکمل دین ہے ۔ میری بس یہی کوشش ہے کہ اپنی بساط بھر یہ ہی پہنچا دوں ۔ عالموں کی ویڈیوز پوسٹ کرکے آپ بھی ثواب کماسکتے ہیں ۔
ہر ایک اپنی رائے میں آزاد ہے ۔ جس طرح آپاپنی رائے میںآزاد ہیں ! آپ نے مجھے جو جو نام دیئے میں بھیآپ کودے سکتی تھی لیکن میں کسی کی دل آزاری نہیں کروں گی . یہ میرے اللہ ﷻ کو پسند نہیں! میں نے کبھی کسی کو پابند نہیں کیا ۔ کوئی مانتا ہے تو ٹھیک نہیں تو کوئی بات نہیں ۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ اپنی باتکہہکر آگے نکل جاتے ۔
قرآن کریم اور حدیث میں مکمل دین ہے ۔ میری بس یہی کوشش ہے کہ اپنی بساط بھر یہ ہی پہنچا دوں ۔ عالموں کی ویڈیوز پوسٹ کرکے آپ بھی ثواب کماسکتے ہیں ۔
ہر ایک اپنی رائے میں آزاد ہے ۔ جس طرح آپاپنی رائے میںآزاد ہیں ! آپ نے مجھے جو جو نام دیئے میں بھیآپ کودے سکتی تھی لیکن میں کسی کی دل آزاری نہیں کروں گی . یہ میرے اللہ ﷻ کو پسند نہیں! میں نے کبھی کسی کو پابند نہیں کیا ۔ کوئی مانتا ہے تو ٹھیک نہیں تو کوئی بات نہیں ۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ اپنی باتکہہکر آگے نکل جاتے ۔
محترمہ مجھ سے زیادہ کون اس فورم پر اتحاد کا دائی ہو گا آپ نے بات ماننی ہی نہیں ہے میںنے تو آپ کو ان کتب سے حوالے نکال کر دے جو سب سے معتبر ہیں آپ کی نظر میں پر آپ نے ان کو بھی غٹلا دیا اور اب آپ سنتمنتل ہو رہی ہیں الله پاک آپ کو ہدایت دے نبی پاک فرما گئے کے میرے بات میرے اہلبیت سے تمسک رکھنا پر آپ نے ان کو نہیں پکڑا پھر فرمایا میرے اہلبیت کشتی نوح کی مثل ہیں جو ان پر سوار ہوا کامیاب ہو گیا پھر فرمایا میں تم میں دو گرانقدر چزرن چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قران دوسرے میرے اہلبیت ان دونوں کے ساتھ جڑے رہو یہ مجھے حوز کوثر پر ملیں گے کیا آپ مجھے بتا سکتی ہیں امت نے کتنا ان کو فالو کیا ؟ کتنی احادیث صحاح ستہ میں ان سے لی گیں ؟ مذہبی امور ہوں ان سے کتنی رہنمائی لی گئی ؟ نیچے کچھ تحقیق اپنی پیش کرتا ہوں اس کے بعد جواب دیں کے آپ نے کیا لیا ان سے ؟
ایک حقیقت . ۔۔إني تارك فيكم ما إن تمسكتم به لن تضلوا بعدي..كتاب الله . وعترتي أهل بيتي {قال الشيخ الألباني : صحيح - سنن الترمذي [5 /663] تعليق شعيب الأرنؤوط : حديث صحيح "مسند أحمد بن حنبل [3 /59] صحيحة-الصواعق المحرقة [2 /653]المعجم الكبير [3 /65] فضائل الصحابة [2 /585] اس حقیقت کو جانے کیلئے کہ امت نے اہل بیت کی پیروی کی یا نہیں ملاحظہ کریں ۔۔۔ امام علی سے بخاری نے 29روایت ، صحیح مسلم نے ۳۵روایت نقل کی ہیں ۔ - حضرت فاطمة زهراء که دست*پروردة مکتب وحی ہیں بخاری نے چار مسلم نےتین روایت نقل کی ہیں ۔صحیح بخاری اور مسلم نے امام حسن سے کوئی حدیث نقل نهیں کی ہیں ، امام حسین سے دونوں نے صرف ایک ایک روایت نقل کی ہیں؛جبکہ بخاری نے جناب عایشه سے 228، عبدالله بن عمر سے 300 ----- مسلم نے جناب عایشه سے ۲۴۳روایت عبدالله بن عمر سے ۴00، ابوهریره که دو سال بھی پیامبر کے ساتھ نہ رہے ان سے 446 روایت بخاری نے نقل کی ہے ۔اب فیصلہ آپ کریں کہ لوگ کن کی پیروی کرتے ہیں ۔؟؟؟ اپ اس سوال کا جواب دیں کہ کیا اہل سنت نے رسول پاک کی وصیت پر عمل کیا ہے؟؟؟؟ کیا اہل سنت کو اہل سنت کہنا درست ہے؟؟؟ نه تو آپ اهلیبت ع کو مانتے نه قرآن کی روشنی میں سنت والے بنتے ہے
ہم جانتے ہیں جو کچھ وہ کہتے ہیں، اور آپ ان پر کچھ زبردستی کرنے والے نہیں، پھر آپ قرآن سے اس کو نصیحت کیجیے جو میرے عذاب سے ڈرتا ہو۔
زبردستی سے اللہ سبحانہ نے نبی ﷺ کو روک دیا ۔ پھر ہمیں تو زبردستی سے بہت ڈرنا چاہیئے ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٔ ہم سب کی صحیح سمت کی طرف رہنمائی فرمائیں ، آمین یا رب العالمین
ہم جانتے ہیں جو کچھ وہ کہتے ہیں، اور آپ ان پر کچھ زبردستی کرنے والے نہیں، پھر آپ قرآن سے اس کو نصیحت کیجیے جو میرے عذاب سے ڈرتا ہو۔
زبردستی سے اللہ سبحانہ نے نبی ﷺ کو روک دیا ۔ پھر ہمیں تو زبردستی سے بہت ڈرنا چاہیئے ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٔ ہم سب کی صحیح سمت کی طرف رہنمائی فرمائیں ، آمین یا رب العالمین
واہ کیا فرمانا ہے آپ کا ؟ کیا یہ نہیں الله پاک فرماتے کے جو نبی دے دے وہ لے لو ؟ کیا نبی پاک نے نہیں فرمایا کے قران اور اہلبیت سے تمسک رکھو ؟ بی بی جو بات کر رہا ہوں اس کا سوچ سمجھ کر جواب دیجیے بات علمی ہو گی کوئی زبردستی نہیں آپ کو یہ حدیث تو یاد رہی کے صفائی نصف ایمان ہے پر یہ جان بوجھ کر بھول گئی یہ امت کے اسی نبی پاک نے فرمایا کے علی قل ایمان ہے بی بی قران تب سمجھ اے گا جب اہلبیت سے تمسک رکھیں گے تو آپ نے کتنا ان سے تمسک حاصل کیا ؟ میں نے پچھلے قوٹ میں کچھ حقائق بیان کیے آپ ان کو بھی شیر مادر سمجھ کر پی گئی ہیں آپ اگر جواب نہیں دے سکیں گی تو آخر میں یہ کہ کر فرار ہو جائیں گی کے آپ کا دین آپ کے لیے میرا میرے لیے جب کے میں بھی اسلام کی ہی بات کر رہا ہوں اور یہ جو کچھ ادھر بیان کر رہا ہوں وہ خالص برادران اہلسنت کی ہی مستند کتب سے ہی ہے کیوں آپ کو غدیر بھول گیا ؟ کیوں آپ کو دعوت زل عشیرہ یاد نہیں رہا کیوں نہیں ان سے رہنمائی لی گئی بعد از رسول پاک ؟ جب آپ نے فرمایا کے اے علی تم کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ سے تھی ؟ کیوں نہیں ان سے رہنمائی لی گئی ؟ کیا یاد نہیں آپ کو کے ان کی ولایت کا سوال پل صراط پر بھی ہو گا ؟ کیوں نہیں اس امت نے یاد رکھا یہ زور زبردستی کدھر سے نظر آ گئی آپ کو ؟ علی جب مولا ہو گئے تو کیوں نہیں مانا گیا ان کو ؟ قران کا علم سب سے زیادہ ان کو تھا ساری زندگی ان کی ساتھ گزری آپ کی کتنی احادیث لی گئی ان سے ان کی پاک بیٹی سے کیوں نہیں احادیث لی گیں ؟ [FONT=&]کسی بھی شخص کو جانچنا ہو کے کیا وہ امت کو لیڈ کر سکتا ہے تو کچھ چیزیں اس میں دیکھی جاتی ہیں کیا وہ سب سے زیادہ عالم ہے ؟ کیا وہ سب سے زیادہ پرہیز گار متقی ہے ؟ کیا وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے ؟ کیا وہ سب سے بہادر ہے؟ آپ ایمان سے بتایے کیا عالم اسلام میں بعد از رسالت مآب کوئی ہے جو مولاے کائنات کی ہمسری کر سکے ؟ [/FONT] آپ بجاۓاس کے کے میری بات کا علمی جواب دیتیں پر آپ نے وہی کام کیا جو ہوتا ہے میرا کام حق بیان کرنا ہے اور حق علی ہے یہ بھی فرمان رسول ہے کیوں آپ کو یاد نہیں رہا ؟ زبردستی تو یہ ہے کے ان کو چھوڑ کر ان کی پیروی کی گئی جو خود سوالی ہوتے تھے ان سے مشکلات کے حل کے لیے
باجی جی شکریہ اس پوسٹ کے لئے لیکن میرے اس سوال کا جواب دے دیں کل سے طبیعت میں ہلچل مچی ہے اور دل کر رہا ہے راستے میں آتی جاتی ہر گوری ،کالی لڑکی کو امر بالمعروف اور نہی انلمنکر کی تلقین کروں ایک بار آپ وضاحت فرما دیں اگر یہ جائز ہے تو پھر کام سٹارٹ کروں،کیا اسلام مجھے کسی بھی نامحرم کو امر بالمعروف کی تلقین کی اجازت دیتا ہے .جواب دے کر شکریہ کا موقع فراہم کریں
کیا تم مولا علی کو صحابہ مانتے ہو اہلبیت اگر نہیں تو ؟ کیا وہ خلیفہ ہیں تمارے ؟
ہاں بلکل ہم حضرت علی رضی الله عنہ صحابی و اہلبیت مانتے ہیں اور وہ ہمار ے چوتھے خلیفہ ہیں ۔
اور ان کی بیعت نہ کرنے والا ان سے جنگیں کرنے والا کیا ہو گا ؟
بےشک آپ حق پر تھے قصاص عثمان رضی الله عنہ کا مطالبہ بھی جائز تھا۔ الله تعالی ان آپس کی غلطیاں بے شک معاف فرما دے گا ۔ اور جو ان کے آپسی اختلافات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرے گا اسے اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے ۔۔۔
اور ان پر سب شتم کرنے والا منبر رسول پر کیا وہ مسلمان ہو سکتا ہے ؟
کسی برا بھلا کہنا سب شتم کرنا جائز نہیں بے شک وہ گنہگار جو یہ کرتا ہے ۔ اور جو اس بارہ میں جھوٹی اور منگھرت باتیں پھیلاے وہ اس سے بھی بڑا گنہگار ہے ۔
تمھارے پلے کیا ہے ؟ مجھے تو تمھارے مومن (مسلمان) ہونے پر بھی شک ہے جو صحابہ کرام رضوان الله علیھم اجمعین کو برا بھلا کہے انھیں کافر ۔ مرتد ۔ منافق کہے ہم مسلمانوں ( سنی ۔ بریلوی ۔ اہلحدیث) کے نزدیک وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے ۔
اہل بییت علہ اسلام کا نام تو بہت لیتے کیا اعمال بھی ان جیسے ہیں کیا انکا ۔۔ کلمہ ۔ ازان ۔ نماز ۔ روزہ کا طریقہ کار تمھارے جیسا تھا
یار تمہارا مسلہ کیا ہے ؟؟؟ تم کہتے ہو کہ عاشورہ کا روزہ رکھو تو رکھ لو ، سنی رکھتے ہیں ، میں بھی اکثر رکھ لیتا ہوں کس نے روکا ہے اچھا ہے تم روزہ رکھو ، نماز پڑھو عاشورہ پر ، کم از ماتم اور زنجیر زنی سے تو بہتر ہے
کوئی انسانوں والا کام کرو گے
بلکہ پورے محرم کے تیس روزے بھی رکھ لو تو اچھا ہے
بہت ہی احسن ہے کچھ کرو تو سہی ، پھڈا ڈالنے کے علاوہ
یار تمہارا مسلہ کیا ہے ؟؟؟ تم کہتے ہو کہ عاشورہ کا روزہ رکھو تو رکھ لو ، سنی رکھتے ہیں ، میں بھی اکثر رکھ لیتا ہوں کس نے روکا ہے اچھا ہے تم روزہ رکھو ، نماز پڑھو عاشورہ پر ، کم از ماتم اور زنجیر زنی سے تو بہتر ہے
کوئی انسانوں والا کام کرو گے
بلکہ پورے محرم کے تیس روزے بھی رکھ لو تو اچھا ہے
بہت ہی احسن ہے کچھ کرو تو سہی ، پھڈا ڈالنے کے علاوہ
سر جی مجھے روزہ رکھنے پر اعتراز بلکل نہیں ہے جب یہ لوگ ہمارے کاموں کو بدعت کہتے ہیں اور ان کے اوپر فتوے لگاتے ہیں تو یہ میرا بھی حق ہے کے ان کو جواب دوں جس طرح آپ سارا دن نونیوں کو جواب دیتے ہیں میری طرف سے تیس نہیں پورا سال بھی کوئی روزہ رکھے تراویح پڑھے مجھے ہر گز اعتراض نہیں ہونا چاہیے ہے باقی میں ابھی اس بندے سے بحث کر رہا ہوں جو کے ہم کو کافر کہتا ہے آپ اس سے بات کرنے دیں پھر کبھی اگر بات کرنی ہو تو حاضر ہو آپ بھی ادھر کینڈا میں ہی ہو بلمشافہ بھی ملاقات ہو سکتی ہے اور یہ میری خوش قسمتی ہو گی اگر کبھی مجھے اس سعادت سےنوازیں باقی آپ کا ایک احترم ہے میں اس لیے کبھی آپ سے الجھنا پسند نہیں کرتا ہوں امید ہے کے آپ میری بات کو سمجھیں گے