Advertisement

ماں کا دوسری شادی کے بعد بیٹیوں کو پہچاننے سے انکار،بیٹیاں روتی پیٹتی رہیں

سنگدل ماں نے دوسری شادی کر کہ بیٹیوں کو پہچاننے سے انکار کردیا،، ہائیکورٹ احاطے مین دل دہلا دینے والے مناظر۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ خاتون کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت
میں نے شوہر غلام حسین سے نکاح کرلیا ہے اسکے ساتھ جانا چاہتی ہوں خاتون شبنم بی بی
عدالت نے خاتون کے بیان کی روشنی میں شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی
خاتون شبنم بی بی کے پہلے شوہر سے بیٹیوں نے احاطہ عدالت میں رونا پیٹنا شروع کردیا
ماں نے آج ہمیں پہچاننے سے انکار کردیا اور اگلے شوہر کے حق میں بیان دے دیا بیٹی کا موقف
عدالتی حکم کےبعد شبنم بی بی شوہر غلام حسین کے ساتھ روانہ
Loading X post…
Open original post on X

جوان بیٹیوں کی ماں نے دوسری شادی کی اور گھر چھوڑ دیا
بیٹیاں ماں کی بازیابی کےلیے ہائیکورٹ پہنچی
ماں نے بیان دیا غلام حسین سے محبت کرتی ہوں شادی کی ہے بیٹیاں روتی ،پیٹتی چیختی ،چلاتی رہی مگر ماں نے ایک نا سنی اور نئے شوہر کے ساتھ روانہ ہوگئی۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement