سارا ماڈل ٹاؤن کل سے بند پڑا ہے۔جگہ جگہ کنٹینر، ناکےلگے ہوئے ہیں۔ طاہرالقادری سے دشمنی کی سزا پورے ماڈل ٹاؤن کو مل رہی ہے۔ لوگ بہت پریشانی کا شکار ہیں۔
حالت یہ ہوگئی ہے کہ دودھ والا دودھ دینے نہیں آسکتا۔ میں آج صبح گھر کا راشن لینے کیلئے گھر سے باہر نکلا تو ماڈل ٹاؤن کے اندر ساری دکانیں بند تھیں۔ موٹرسائیکل میں پٹرول نہیں تھا، پٹرول سٹیشنز بند تھے۔ ایک پٹرول پمپ پر پہنچا تو لمبی لمبی لائنیں لگی ہوئی تھی ۔پٹرول 200 روپے فی لٹر مل رہا ہے۔ بہرحال 100 روپے میں آدھا لٹر پٹرول ڈلوایا۔ ساتھ یہ خوف بھی تھا کہ کہیں پولیس موٹرسائیکل ہی نہ چھین لے اور اکثر جگہوں پر رکاوٹیں ایسی تھیں کہ آپ موٹرسائیکل نہیں گزار سکتے تھے۔ بہت مشکل سے ماڈل ٹاؤن کی حدود سے نکلا اور کھانے پینے کا سامان گارڈن ٹاؤن سے لیکر آیا ہوں۔
یہ وہ ہے جو میرے ساتھ بیتی ہے۔ پتہ نہیں دوسروں کیساتھ کیا بیتی ہوگی۔
توں لگتا ہے پادری جوکر کا غنڈہ ہے جس کی کل ٹھکائی ہوئی تھی پر لگتا ہے ابھی تھوڑی کسر باقی ہے چل جوکر کی خاطر فوت ہونے کی تیاری کر سیدھا دوزخ میں جایے گا اور کیا چاہیے تجھے چول
توں لگتا ہے پادری جوکر کا غنڈہ ہے جس کی کل ٹھکائی ہوئی تھی پر لگتا ہے ابھی تھوڑی کسر باقی ہے چل جوکر کی خاطر فوت ہونے کی تیاری کر سیدھا دوزخ میں جایے گا اور کیا چاہیے تجھے چول
نورے کی گندی اور ناجائز اولاد نہ ذائقہ نہ سواد۔۔۔ میں نے جب بھی کتوروں کو کوٹ کیا ہے ، اسکا ریپلائی ضرور آیا ہے۔ آخر انکی روزی روٹی کا سوال جو ہے ، اگر ریپلائی نہیں کریں گے تو آنٹی ببل بٹ ناراض ہو جائیں گی۔۔۔ باقی عقل سے مستثنی پٹواری ،، یہ بات یاد رکھ کہ جنت اور دوزخ میرے اللہ کی ہے، وہ آپکے وڈے ابو کا جاتی امرا کا محل نہیں۔۔۔ اور االلہ بہتر جانتا ہے کہ کون جنت جائے گا اور کون دوزخ، ۔۔۔

یہ چول لوگ ہیں انتہائی بد تمیز اور واہیات ہیں، ۔۔۔ ان لوگوں کو نہ کسی کی عزت اور نہ کسی کی جان کی پرواہ ہے۔۔۔۔ انکے دل بھیڑیوں سے زیادہ سخت ہیں۔۔۔ باقی اس پٹواری سے الجھنے کی ضرورت نہیں ، یہ بے چارہ تو دیھاڑی دار ملازم ہے۔۔۔۔ میں نے تو ،2،3 کمنٹ اپنی دل پشوری کے لیئے اس کو کیئے ہیں تاکہ انکو انکی اوقات کا پتہ چلے اور یہ بھی کہ لوگ انکے لیئے کیا جذبات رکھتے ہیں۔