- Joined
- Mar 19, 2014
- Posts
- 1,154
- Reaction score
- 1,921
- Points
- 113
،،،،جیب کترا اور ماڈرن جیب کترا ،،،
آپ نے سنا ہوگا کہ جیب کتروں کی ٹریننگ بہت سخت ہوتی ہے
بڑے جیب کترے قبرستان میں بیٹھ کر شاگردوں کو بہت سخت ٹریننگ دیتے ہیں ،
ایک ٹب میں پانی بھر کے پھر اس میں بیری کے پتے ڈال کر شہادت کی اور اسکے ساتھ والی انگلی سے وہ پتے باری باری نکلواتے ہیں
پتہ گرنے پر شاگردوں کے ہاتھوں پر چھڑیاں ماری جاتی ہیں
اس طرح ایک جیب کترا تیار ہوتا ہے اور باہر سڑکوں پر بسوں پر یا بازاروں میں لوگوں کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرتا ہے ،
اور دوسری طرف پاکستان میں ماڈرن جیب کترے بھی پائے جاتے ہیں ،
ان کی ٹریننگ ہوتی ہے اڈیالہ جیل میں ،
دبئی میں یا جدہ میں یا پھر لندن میں
جہاں سے یہ اپنے آقاؤں سے پاکستانی عوام کی جیبیں کترنے کا ہنر سیکھ کر آتے ہیں
اور پاکستان میں آکر مسند اقتدار سنبھال کر عوام الناس کی جیبوں کو کچھ اس طرح سے کترنا شروع کرتے ہیں کہ انکے فرشتوں کو بھی خبر نہیں ہوتی کہ ہمیں کہاں کہاں سے اور کس کس طریقے سے لوٹا جا رہا ہے ،
کبھی بجلی کے اضافی بل کبھی سرچارج ٹیکس کبھی تیل کی قیمتوں میں خاموشی سے اضافہ کبھی اشیاء خوردو نوش میں اضافہ کے ذریعہ
کبھی موبائل چارج پر کٹوتی اور کبھی بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں کی جیب کاٹ کر ،
یہ ہلکی ہلکی داڑھی والا جیب کترا جس کے اپنے بیٹے دبئی میں اربوں کا کاروبار کر رہے ہیں جن کو اس ڈاکو نے یہ ظاہر کیا ہوا ہے کہ میں نے اپنے بیٹوں کو قرض دیا ہوا ہے ،
اس ماڈرن جیب کترے سے ہوشیار رہیں جہاں بھی ملے فورا پکڑ کر نیب کے حوالے کریں
ویسے سنا ہے کہ نیب آجکل اسکے گنجے استادوں کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑی ہوئی ہے ( کاپی پیسٹ )

Last edited by a moderator: