Advertisement

ماموں قوم کو ماموں بناتے ہوئے

Advertisement
Advertisement
پاکستان ہارنے پر دل افسردہ ضرور ہوتا ہے مگر ان نجومیوں کی پشنگوئی غلط ثابت ہونے پر خوشی ضرور ہوتی ہے. یہ الله:subhanahu: سے مقابلہ کرنے نکلے ہیں:naooz: . علم غیب صرف اور صرف الله:subhanahu: کے پاس ہے​
​
​


 
Last edited:
پاکستان ہارنے پر دل افسردہ ضرور ہوتا ہے مگر ان نجومیوں کی پشنگوئی غلط ثابت ہونے پر خوشی ضرور ہوتی ہے. یہ الله سے مقابلہ کرنے نکلے ہیں . علم غیب صرف اور صرف الله کے پاس ہے​



عاجزي اختيار کرو ہرجنگ جيتو گے تکبر کرو گے تو جيتي ہوئي بازي بھي ہار جاؤ گے
 
پاکستان ہارنے پر دل افسردہ ضرور ہوتا ہے مگر ان نجومیوں کی پشنگوئی غلط ثابت ہونے پر خوشی ضرور ہوتی ہے. یہ الله:subhanahu: سے مقابلہ کرنے نکلے ہیں:naooz: . علم غیب صرف اور صرف الله:subhanahu: کے پاس ہے​


میں نے تو اسی وقت ھی کہا تھا کہ یہ خبیث پیشنگوئی کرے ھی نا تو اچھا ھوگا۔

سامعیہ خان جھوٹی کہہ رھی تھی کہ پاکستان کے اچھے چانسز ھے لیکن وہ ایک مرتبہ پھر جھوٹی ثابت ھوگئی۔ لیکن اتنی بے شرم ھیں کہ غلط ثابت ھونے پر بھی ٹی وی پہ جلوہ گر ھو جاتے ھیں۔ بے شرمی میں انہوں نے سیاستدانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔