- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سوشل میڈیا واریئرز ففتھ جنریشن وار کے نام پر بھرتی کیے گئے، سوشل میڈیا پر سب کچھ 2018 سے شروع ہوا۔ رؤف کلاسرا
اب تو ہزار درجے فنڈنگ بہتر ہے، سوشل میڈیا کنٹرول کر لیں۔ فواد چودھری
مال بکنے کے قابل نہیں ہو گا تو سوشل میڈیا نہیں بیچ سکے گا، کاشف عباسی
Loading X post…
Open original post on Xادارہ پہلے یہ بھی کرتا تھا کہ جو اسے پسند ہوتا تھا،اسے یہ مقبول بھی کروالیتے تھے۔مگر 2024 میں انہوں نے عمران خان کو دبانے اور شہباز شریف کو مقبول بنانے کی بہت کوشش کی مگر ایسا نہیں ہو سکا-؛مفتاح اسماعیل
2024 کے الیکشن میں سوشل میڈیا کا کلیدی کردار تھا-؛کاشف عباسی
Loading X post…
Open original post on X26 ویں ترمیم کے بعد ہائیکورٹس کے سینئر ججز میں اس وقت چیف جسٹس بننے کی دوڑ لگی ہوئ ہے، اور ان میں سے ہر ایک اپنے چیف جسٹس بننے کی لابنگ کر رہا ہے، اٹارنی جنرل آئینی بنچ میں جن ججز کی تعیناتی کے لئے ووٹ ڈالتا ہے، انہیں ججز کے سامنے وہ اپنے کیس میں دلائل دیتا ہے فواد چوہدری
Loading X post…
Open original post on Xآج مفتاح اسماعیل اور رچرڈ گرینل کا الیکشن میں مقابلہ ہو تو رچرڈ گرینل ان کی ضمانت ضبط کرا دے گا۔ فواد چودھری
Loading X post…
Open original post on X





