- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
دسمبر میں پاکستان کی برآمدات 2.3 ارب ڈالر رہیں، پچھلے سال دسمبر میں یہی برآمدات 2.9 ارب ڈالرز تھیں، برآمدات کی کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی صنعتیں تباہ ہوچکی ہیں۔ مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں تجارتی خسارہ 19.2 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ مزمل اسلم
Loading X post…
Open original post on X





