مالک تیرا قافلہ رُکا نہیں تھما نہیں
یوم شہادت عبدالمالک شہید 15 گست 1969 اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا پہلا شہید جسے اسلامی نظام تعلیم اور متحدہ پاکستان کی حمایت کی سزا موت کی صورت میں ڈھاکہ یونیورسٹی بنگلہ دیش میں ملی جن کی شہادت پر سید مودودی نے تاریخی الفاظ کہے تھے
عبدالمالک جمعیت کا پہلا شہید تو ہو سکتا ہے آخری نہیں
عبدالمالک جمعیت کا پہلا شہید تو ہو سکتا ہے آخری نہیں
Last edited by a moderator:





