- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
صحافیوں کے تابڑ توڑ سوالات اور ماسک سے منہ چھپائے عون چوہدری کی گھبراہٹ، جج کے سامنے تو طوطے کی طرح بول رہے تھے ، میڈیا کے سامنے کیا ہو گیا۔۔!!
ایک سوال نے عدت کیس سے ہوا نکال دی. حیدر شیرازی نے گواہی دینے کے بعد عون چوہدری سے پوچھاکہ آپ کہہ رہے ہیں کہ نکاح خواں نے بشری بی بی سے عدت کا پوچھا تھا جبکہ نکاح خواں کہہ رہا کہ نہیں پوچھا اس کی بہنوں سے پوچھا تھا.؟ عون چوہدری لاجواب
Loading X post…
Open original post on Xایک سوال نے عدت کیس سے ہوا نکال دی. حیدر شیرازی نے گواہی دینے کے بعد عون چوہدری سے پوچھاکہ آپ کہہ رہے ہیں کہ نکاح خواں نے بشری بی بی سے عدت کا پوچھا تھا جبکہ نکاح خواں کہہ رہا کہ نہیں پوچھا اس کی بہنوں سے پوچھا تھا.؟ عون چوہدری لاجواب
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8rLJQ5P/au1n11hi1.jpg





