مکلی میں کارکنوں کا ایک دوسرے پر لاتوں مکوں سے حملہرہنماوں کو گلدستے مارے گئے . زخمیوں میں ارباب وزیر ،حمیرا علوانی ،صادق میمن بھی شاملمکلی ( رپورٹ :مہر علی حمائتی )مکلی جیم خانہ کلب میں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی سجاول کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا، ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کی بارش کر دی ، جس سے درجنوں کارکن زخمی ہو گئے ، مشتعل کارکنوں نے سٹیج پر بیٹھے سید قائم علی شاہ سمیت کئی رہنماؤں کو بھی مائیک ، گلدستے اور دیگر اشیا دے ماریں ،جس سے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ ، پیپلز پارٹی ضلع ٹھٹھہ سجاول کے صدر ارباب وزیر میمن ،جنرل سیکرٹری صادق علی میمن ،سابق ایم پی اے حمیرا علوانی و دیگر رہنما معمولی زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز مکلی جیم خا نہ میں وزیراعلٰی سندھ کی صدارت میں ہونے والے پا رٹی اجلا س کے دوران مائیک اور بات کرنے کی اجازت نہ دینے پر پیپلزپارٹی سجاول کے دو گروپوں میں تصادم ہو گیا، اس دوران کارکنوں کے ایک دوسرے پر گلدستے اور دیگر اشیا پھینکے جانے سے جہاں درجنوں کارکن زخمی ہوگئے ، وہاں وزیراعلیٰ قائم علی شاہ اور دیگر رہنما بھی زخمی ہوئے ، تاہم سکیورٹی اہلکا رو ں نے وزیر اعلیٰ کو اجلاس سے نکا ل کر محفو ظ مقا م پر پہنچایا ۔بعدازاں پولیس کی بھاری نفری نے ہال میں داخل ہوکر کارکنوں پر قابو پایا۔تصادم کے بعد پولیس نے ہال کا محاصرہ بھی کئے رکھا اور اجلاس پندرہ منٹ تک معطل رہا ۔بعد ازاں اجلاس دوبارہ شروع ہوا۔اجلاس کے اختتام پر وزیر اعلیٰ سندھ سخت مایوس نظر آرہے تھے ا ور وہ باہر موجود میڈیا کے نمائندوں سے بات کئے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔
http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2014-11-25/473147#.VHSrcmdVJdg
The nation is awaken and it will be not possible to control them anymore. You will need to give them their rights. No more family limited companies like PPP, PMLN, ANP, JUI-F, etc. etc.
Iss be-ghairat Qaim Ali Shah ne kaha thaa ... bhook se nahee ghurbat se mar rahay hain. Banda inn se poochay k ghurbat kis ki wajah se phaili hai pooray mulk mein???
Issi corrupt tolay ki wajah se ... bahot accha hua inn ki chittrol huee ..am very happy.
سیاسی پارٹیوں کے لیڈرز کرپشن اور عوامی معاملات پر مجرمانہ سستی کے باوجود کارکنوں کی اس جہالت کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی اس سے ڈسپلن اور سیاسی ڈھانچہ تباہ ہوتا ہے دیکھا دیکھی تمام پارٹیوں کے کارکن کتوں کی طرح لڑنے لگ جاتے ہیں،،،،بندے اور کتے میں کچھ تو فرق ہونا ضروری ہے
Iss be-ghairat Qaim Ali Shah ne kaha thaa ... bhook se nahee ghurbat se mar rahay hain. Banda inn se poochay k ghurbat kis ki wajah se phaili hai pooray mulk mein???
Issi corrupt tolay ki wajah se ... bahot accha hua inn ki chittrol huee ..am very happy.
Oey BABA CM Sindh Mara nahee. Us kee jo halat hai wo tou Aik Mic ya Guldasta lagnay say Mar sakta hai. Bara Dheet Insaan hai yeah na Ministry Chorta hai na Marta hai.