Advertisement

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کے افکار

4086_81171002.jpg

’’آئیے! ہم سب اپنے اختلافات ختم کردیں اور اس پرچم تلے متحد ہوجائیں جس کے نیچے ہم نے صحیح معنوں میں پاکستان حاصل کیا تھا اور آئیے! اس مرتبہ پھر ثابت کردیں کہ ہم پاکستان کی شان وشوکت، عظمت کی خاطر متحدہ طور پر تمام خطرات کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ وہی شان و شوکت جس سے قائداعظمؒ پاکستانیوں کو بہرہ ور دیکھنے کے متمنی تھے۔ ایسا کرتے وقت ہمیں بے پناہ رکاوٹوں، مخالفت اور دشواریوں کا سامنا کرنا ہوگا لیکن اگر ہم حقیقی طور پر باعزم ہوں تو ہم یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ تاریخ اسلامی کے شان دار اوراق صرف ماضی کے مسلمانوں کے لیے ہی مخصوص نہ تھے بلکہ موجودہ دور کا مسلمان بھی ان سے بہرہ ور ہوسکتا ہے، بشرطیکہ وہ تاریخ کی ازسرِ نو تدوین کے لیے ماضی کے مسلمانوں کی طرح تیار ہو۔ مجھے قوم کی اپنے لیے بھرپور حمایت اور ہمدردیوں کا پورا احساس ہے۔ میں عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ بزدل نہ ہوں بلکہ زندگی کے جس شعبہ میں بھی ہوں، جمہوریت کے نصب العین کے لیے محنت سے کام کریں۔ ہمارے قافلہ کو اپنے کندھوں پر قائداعظمؒ کے بگل رکھے اس وقت تک آگے بڑھتے رہنا چاہیے جب تک کامیابی حاصل نہیں ہوجاتی۔ قافلہ کی پیش قدمی خواہ کتنی ہی سست رفتاری سے ہو لیکن اسے استقامت سے ہمکنار رہنا چاہیے۔
(12اپریل 1965ء، عیدالاضحی پر قوم کے نام پیغام)


http://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2013-05-27/4086#.UaM7tbW1GSo​
 
Sixthsense tum boht be sharam ho,,, Ayub ka saath tum ne diya,,, Zia ka saath tum ne diya,,,, Musharaf ko Marshall Law ka raasta tum ne diya,,,,, Ghulam Dastagir jesy logo ko ticket tum ne diya,,,, Ephidrine Abbasi ko ticket tum ne diya,,,, aur Fatima Jinnah ki baat krty ho,,,,

Tum esaa kro Maryam Nawaz k afkaar batao hamain,,,,,,