Advertisement

ماتمی جلوس اور محلے کی گلیاں

ماڈیریٹر جلدبازی میں پڑھے اور سمجھے بغیر اس تھریڈ کو سیکٹیرین کہ کر بین نہ کریں۔ اس میں معاشرے اور ملکی عوام کی فلاح پر زور ہے

ماتمی جلوس اور محلے کی گلیاں

pic-02.jpg



جہاں سیکوریٹی ادارے پاکستان کے خلاف نبرد آزما بزدل دشمنوں کو فنا کرنے میں مصروف ہیں اسی دوران محرم کے جلوس پورے ملک میں شہر محلے کی گلیوں سے گزر رہے ہیں انتہائی سخت سیکوریٹی وارننگز کے باوجود۔

جیکب آباد میں ملک دشمنوں نے بیس سے زائد افراد کو جان بحق کیا۔ کئے بچے بھی ان اموات میں شامل ہیں

ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستانی عوام مذہب، فرقوں کی تفریق سے بالا ہوکر عقلمندی سے کام لے اور ان جلوسوں کو بجائے گلی کوچوں میں ایک تماشہ بنا کر گزارنے کے بجائے بڑے میدان منتخب کرلیں جہاں سیکوریٹی کا مکمل انتظام بھی کیا جاسکے اور پاکستانی عوام محفوظ بھی ہو۔

مزہبی علماء بھی ان افراد کی شہادت میں برابر کے زمہ دار ہیں جنہوں اپنے لوگوں کی جانوں سے زیادہ گلی کوچوں میں تماشہ کرنے اور دکھانے سے غرض ہے۔ خدارا عقل سے کام لیں اور پاکستانیوں کی جانوں سے مت کھیلیں۔

ایک ایسا قانون بنا دیا جائے کہ سنی، شیعہ یا کوئی اور فرقہ گلی کوچوں میں اپنے تماشے دکھانے سے باز آجائیں
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ایک ایسا قانون بنا دیا جائے کہ سنی، شیعہ یا کوئی اور فرقہ گلی کوچوں میں اپنے تماشے دکھانے سے باز آجائیں

Who will tie the bell on cat's neck...???
​



 
ایک ایسا قانون بنا دیا جائے کہ سنی، شیعہ یا کوئی اور فرقہ گلی کوچوں میں اپنے تماشے دکھانے سے باز آجائیں

Who will tie the bell on cat's neck...???
​



Baat to ap key theek hai, per yahan kafi hain abhi Fatwa day dain gay Kufer ka, Bohat Nooray (Jahel) hain hmarey society main
 
Advertisement
I agree with the content of the thread but not the choice of words. If you do not believe in the sect it is your choice, but dont call it tamasha. Everyone, is free to practice their own in Pakistan. It was said by our founding father when he created this country.
However, I do agree that there is a need to sit down with the Shia scholars and find the route that can be protected with fool-proof security. I think scholars will agree given security situation of the country. This will also reduce the burden of security forces as they have fewer places to protect and they can select the places that can be protected easily.
 
Absolutely agree... Give the sunni or shia or anyother access to stadiums\school and they can perform their rituals there instead of processions through the streets....
 
i agree with the content of the thread but not the choice of words. If you do not believe in the sect it is your choice, but dont call it tamasha. Everyone, is free to practice their own in pakistan. It was said by our founding father when he created this country.
However, i do agree that there is a need to sit down with the shia scholars and find the route that can be protected with fool-proof security. I think scholars will agree given security situation of the country. This will also reduce the burden of security forces as they have fewer places to protect and they can select the places that can be protected easily.
my dear, is it necessary for shia sunni festivities to be celebrated on roads and streets? These processions has nothing to do with islam so what is the legal and religious status of all these things?
 
اصل مسلہ سیکورٹی اداروں اور ایجنسی کی خراب ترین کارکردگی کا ہے
شیعہ صرف پاکستان میں نہیں بستے
مگر دھماکے صرف پاکستان میں ہوتے ہیں
ساری دنیا میں جلسے جلوس ہوتے ہیں چاہے مسلمانو کے ہوں یا ہندو یا اور کسی کے


اگر دکان بازار سڑک ہی بند کرنی ہے تو ایک ہزار ارب فوج پر لگانے کا کیا فائدہ
 
Advertisement
محرم کے جلوس روکنے کی بجائے دھماکے کروانے والوں کو لٹکایا جائے۔ جو اندر خانے عزاداروں کی موت پر بغلیں بجاتے ہیں، وہی امن کی فاختہ بن کر کھلے میدانوں اور بند احاطوں کے مشورے دینے آجاتے ہیں۔
 
محرم کے جلوس روکنے کی بجائے دھماکے کروانے والوں کو لٹکایا جائے۔ جو اندر خانے عزاداروں کی موت پر بغلیں بجاتے ہیں، وہی امن کی فاختہ بن کر کھلے میدانوں اور بند احاطوں کے مشورے دینے آجاتے ہیں۔
Donoon hi violence ko pasand kertay hein ,doonon hi ko ban hona chahihe.jitna violence muharam kay jlooson mein hota hai itna hollywood ki filmoon mein nahin dikhatey.shia aur wahabi donon hi extremist hain.
 
ویسے کوئی صاحب مجھے واقع کربلا کی کوئی تفصیل یا اسکی تاریخی حقیقت کے بارے میں کچھ بتانا پسند کرے گا ؟ مجھے تو صرف یہ ایک گھڑی ہوئی کہانی لگتی ہے، کوئی تاریخی ثبوت وغیرہ ؟ شکریہ.
 
ویسے کوئی صاحب مجھے واقع کربلا کی کوئی تفصیل یا اسکی تاریخی حقیقت کے بارے میں کچھ بتانا پسند کرے گا ؟ مجھے تو صرف یہ ایک گھڑی ہوئی کہانی لگتی ہے، کوئی تاریخی ثبوت وغیرہ ؟ شکریہ.

jhoot itna bolo k sach lagnay lagay ;)
achi tactic hai na_ ;)
 
Advertisement
ویسے کوئی صاحب مجھے واقع کربلا کی کوئی تفصیل یا اسکی تاریخی حقیقت کے بارے میں کچھ بتانا پسند کرے گا ؟ مجھے تو صرف یہ ایک گھڑی ہوئی کہانی لگتی ہے، کوئی تاریخی ثبوت وغیرہ ؟ شکریہ.
agar ap ne majlis sunni hai tu woh gharee hui kahani hai, zakar hazrat lambi lambi chorney main maher hain takey loog ziada royen aur ziada shoor aur tamasha barpa ho aur zakir lakhoon rupee kamaiyen..Koi bhi history ki munasib kitab parhlain karbala ka wakia savha aut sahi hai, Baat nawas e rasool saw ki hai zara ihtetiyaat warna abhi koi kufr ka fatwa laga ke mumtaz padri ban jary ga aur ap salman tasser!!!
na zuljinah ke ghorey ne batain ke na mari hui lasshoon se awazain ayeen! baki sare kahani sach hai zara masala ziada hogay haj
 
ایک ایسا قانون بنا دیا جائے کہ سنی، شیعہ یا کوئی اور فرقہ گلی کوچوں میں اپنے تماشے دکھانے سے باز آجائیں

Who will tie the bell on cat's neck...???
​




Baat to ap key theek hai, per yahan kafi hain abhi Fatwa day dain gay Kufer ka, Bohat Nooray (Jahel) hain hmarey society main

my dear, is it necessary for shia sunni festivities to be celebrated on roads and streets? These processions has nothing to do with islam so what is the legal and religious status of all these things?

ویسے کوئی صاحب مجھے واقع کربلا کی کوئی تفصیل یا اسکی تاریخی حقیقت کے بارے میں کچھ بتانا پسند کرے گا ؟ مجھے تو صرف یہ ایک گھڑی ہوئی کہانی لگتی ہے، کوئی تاریخی ثبوت وغیرہ ؟ شکریہ.
12004016_1645253012384008_8636121277413987245_n.jpg
 
ویسے کوئی صاحب مجھے واقع کربلا کی کوئی تفصیل یا اسکی تاریخی حقیقت کے بارے میں کچھ بتانا پسند کرے گا ؟ مجھے تو صرف یہ ایک گھڑی ہوئی کہانی لگتی ہے، کوئی تاریخی ثبوت وغیرہ ؟ شکریہ.

Listen this """DOBANDI""""""" or "AH le Hadess" Alim

http://www.dailymotion.com/video/x28...urdu-yout_news
 
I have been saying that for a long time but the problem is that when you talk about changing the routes , doing matam in a big ground, the Shia hazrat get offended . And in reply they say "dehsaht gardi ho rahi hai to kya mazhab badal dain'' ? Walking in those specific streets to them is not less then a holy thing , they have been doing that for decades and now it has become part of their religion almost. They won't listen . They are ready to die but they won't think .
 
Advertisement
Shukar hai yahan par aysi chezain karny ki ijazat nahi hai , DISTURBING THE PEACE ! ... sath mai jin mulkon mai health care govt deti ho , in sab ki churion ke baad surgeries ke liye doctors kam par jainge aur govt ke expenditures barhainge
 
ویسے کوئی صاحب مجھے واقع کربلا کی کوئی تفصیل یا اسکی تاریخی حقیقت کے بارے میں کچھ بتانا پسند کرے گا ؟ مجھے تو صرف یہ ایک گھڑی ہوئی کہانی لگتی ہے، کوئی تاریخی ثبوت وغیرہ ؟ شکریہ.

آپ دس محرم کو آٹھ بجے میری پوسٹ پڑھیے گا جو شھادت حسین رضی الله تعالی عنہ کے حوالے سے ہے ۔
 
میرے نزدیک تمام جلوسوں کو امام بارگاہ تک محدودکر دینا چاہیے .ہر فرقے کو اپنی سرگرمیاں عبادت گاہ تک محدود کرنی چاہیے.اسلام کسی کو حق نہیں دیتا کہ آپ لوگوں کی معملات زندگی کو متاثر کریں .
 
آئیڈیا اچھا ہے. ایک گراؤنڈ یا اسٹیڈیم مختص کر دینا چاہیے. ویسے ایک شکایت بھی ہے. پچھلے سال ٩ یا ١٠ محرم کو مجھے ایک مجبوری سے اسلام آباد سے ایبٹ آباد جانا پڑ گیا. ٹیکسلا میں عین جی ٹی روڈ پہ ماتمی جلوس کی وجھہ سے سڑک بند کر دی گئی. آس پاس دو یا تین ایمبولینسس بھی تھیں. کافی درخواست کے باوجود نہ انہیں جانے دیا گیا نہ کسی اور کو. ساری گاڑیوں کو واپس پنڈی اسلام آباد کی طرف مڑنا پڑا. سخت کوفت ہوئی. امام حسین سے محبت کا یہ کونسا مظاہرہ ہے اور جی ٹی روڈ کونسی جگہ ہے اس اظھار کی. پھر اسلام آباد میں میرے گھر کے پاس ہی ایک نئی امام بارگاہ بنی ہے. بالکل مین روڈ پہ ہے. محرم میں پوری روڈ بند کر دی جاتی ہے سیکورٹی کی وجہ سے. ارے بھائیو، اگر سیکورٹی ہی کا خدشہ تھا تو مین روڈ پہ بنانے کی ضرورت ہی کیا تھی؟
کچھ سال پہلے کراچی آنا جانا رہا. محرم اور ١٢ ربیع الاول دونوں میں یہ دیکھا کہ جس روڈ یا گلی کو چاہتے ہیں شامیانے لگا کے بند کر دیتے ہیں. یہ اس نبی پاک کی امت کا شیوہ ہر گز نہیں جو سپاہ اسلام کو راستہ بدلنے کا حکم دے دیتے اگر راہ میں کسی پرندے کا گھونسلا ہوتا. اقبال صحیح کہ گئے
حقیقت روایات میں کھو گئی
یہ امت خرافات میں کھو گئی
 
میرے نزدیک تمام جلوسوں کو امام بارگاہ تک محدودکر دینا چاہیے .ہر فرقے کو اپنی سرگرمیاں عبادت گاہ تک محدود کرنی چاہیے.اسلام کسی کو حق نہیں دیتا کہ آپ لوگوں کی معملات زندگی کو متاثر کریں .

حارث بھائی!! اس محرم میں اب تک ہونے والے سارے دھماکے امام بارگاہ کے اندر ہوئے ہیں جلوسوں پر نہیں۔

میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اگر شیعہ بھائی اگر جلوس نکالنے پر مصر ہیں تو انہیں اپنی ذمہ داری پر نکالنے کی اجازت دی جائے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر میں کرفیو کا سماں نہ باندہیں۔ اب تک تو یوں لگ رہا ہے جیسے ان جلوسوں کو حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، میرا خیال ہے اگر حکومت ان جلوسوں کو حفاظتی دیوار نہ فراہم کرے تو یہ جلوس نکلیں گے بھی نہیں۔
​