مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی پاکستان آمد، وزیراعظم سے ملاقات

FLyH7MVXMAgNu-L



مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی جس کے دوران پولیو کے خاتمے اور دیگر اہم موضوعات وباہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہبازگل نے ٹوئٹ کی اور بتایا کہ بل گیٹس کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔


ان کے علاوہ تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے بھی ملاقات کی تصدیق کی گئی ہے۔


یاد رہے کہ یہ بل گیٹس کا پہلا پاکستانی دورہ ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ صدر مملکت عارف علوی سے بھی ملاقات کریں گے۔ بِل گیٹس نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کریں گے۔

FLyH7PDXEAQXN_e


کہا جا رہا ہے کہ بل گیٹس کو کورونا، پولیو کی روک تھام سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وہ دورہ پاکستان مکمل کرکے آج شام کو ہی واپس چلے جائیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس متعدد مرتبہ وزیراعظم عمران خان اور بِل گیٹس میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا جس میں انہوں نے بل گیٹس کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔

FLyH7MTXoAE1dGh
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)

FLyH7MVXMAgNu-L


کنگلا اسکے سامنے بھی ہاتھ پھیلائے کھڑا بھیک مانگ رہا ہے


پاک پروردگار اس بھکاری سے فوری نجات دلو ا دے
Iss ki honesty aur personality kay aagay log soochtay nahi hain day daitay hain, waisay raseedain mili flats ki ya nahi?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

FLyH7MVXMAgNu-L


کنگلا اسکے سامنے بھی ہاتھ پھیلائے کھڑا بھیک مانگ رہا ہے


پاک پروردگار اس بھکاری سے فوری نجات دلو ا دے
تیرے کنجروں کے دور میں کبھی بل گیٹس پاکستان آیا حرامی کتے
 

Everus

Senator (1k+ posts)
تیرے کنجروں کے دور میں کبھی بل گیٹس پاکستان آیا حرامی کتے
نہیں آیا وہ کنجریوں کے حکومت میں آنے کا انتظار کر رہا تھا
آ گیا ہے اب تم اپنی اپنی کنجریاں پیش کرو
 
Sponsored Link