- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سال 2019 میں ، میں نے مسلم لیگ کے ایک سینیئر رہنما ( خواجہ آصف ) کو کہا کہ عمران خان اور جنرل باجوہ کا سیم پیج تو دیکھیں تو انہوں نے مجھے کہا کہ یہ ان کی عارضی محبت ہے پہلی " بیگم " تو ہم ہیں آنا انہوں نےہمارے پاس ہی ہے !منصور علی خان۔
اسٹیبلشمنٹ کی پہلی بیگم آج کل وزیردفاع ہے
اسٹیبلشمنٹ کی پہلی بیگم آج کل وزیردفاع ہے
Loading X post…
Open original post on X





