Advertisement

لیگی رہنماؤں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی لیکن گرفتار پی ٹی آئی رہنماہوتے رہے

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ہے ۔جنکہ نارووال میں احسن اقبال صاحب جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنماؤں کی بڑی تعداد کو اسلئے گرفتار کیا گیا کیونکہ انہوں نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی
Loading X post…
Open original post on X

احسن اقبال اور عطا تارڑ کی پنجاب میں نافذ دفعہ 144 کی خلاف ورزی۔ پنجاب پولیس نے صبح مہربانو قریشی کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا تھا
Loading X post…
Open original post on X
​