Advertisement

لیگی رہنماؤں کی اردگان کی عمران خان کو ترکیہ لے جانے کی آفر کی تردید

عمران خان کو ترکیے لے جانے کی آفر من گھڑت ہے، نا ایسی کوئی ڈیل ہے، نا کہیں سے آفر آئی ہے۔ ترکیے نے ایسی کوئی آفر نہیں کی، عمران خان اپنی سزا کاٹ رہے ہیں مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، آج بشری بی بی سے ان کی فیملی کی ملاقات ہوئی، یہ سب جیل سپرانٹنڈنٹ کی صوابدید ہے۔ بیرسٹر عقیل ملک
Loading X post…
Open original post on X

حذیفہ رحمان کی ترکیہ کی جانب سے عمران خان کو ترکی منتقل کرنے والے مشاہد حسین سید کے بیان کی تردید
طیب اردغان کے فرشتوں کو بھی نہیں پتہ ہوگا کہ پاکستان میں مشاہد حسین سید نامی کوئی شخص بھی ہے جو میرے متعلق اتنا بڑا دعویٰ کر رہا ہے ، حذیفہ رحمان
Loading X post…
Open original post on X

آج کے ینگ لیڈرز کے ایونٹ میں سہیل آفریدی سے کارکردگی کے بارے میں سوال ہوا ! عقیل ملک ۔۔
سہیل آفریدی کم ازکم لوگوں کے بیچ میں تو کھڑا تھا نا سلیکٹو گروپ میں تو نہیں تھا ! عاصمہ شیرازی ۔۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
عمران خان کو ترکیے لے جانے کی آفر من گھڑت ہے، نا ایسی کوئی ڈیل ہے، نا کہیں سے آفر آئی ہے۔ ترکیے نے ایسی کوئی آفر نہیں کی، عمران خان اپنی سزا کاٹ رہے ہیں مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، آج بشری بی بی سے ان کی فیملی کی ملاقات ہوئی، یہ سب جیل سپرانٹنڈنٹ کی صوابدید ہے۔ بیرسٹر عقیل ملک
Loading X post…
Open original post on X

حذیفہ رحمان کی ترکیہ کی جانب سے عمران خان کو ترکی منتقل کرنے والے مشاہد حسین سید کے بیان کی تردید
طیب اردغان کے فرشتوں کو بھی نہیں پتہ ہوگا کہ پاکستان میں مشاہد حسین سید نامی کوئی شخص بھی ہے جو میرے متعلق اتنا بڑا دعویٰ کر رہا ہے ، حذیفہ رحمان
Loading X post…
Open original post on X
​
اس خلیفے حذیفہ 🐓 مرغے کا سب کو علم ھے کہ یہ فارم 47 والا مرغا کون ھے
😭 🤔🥸
 
Advertisement
pic4767286.jpg