- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سرگودھا مسلم لیگ ن کے ایم پی اے منصور اعظم سندھو کی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ٹیلی فون پر گندی اور غلیظ ترین گالیاں دینے کی مبینہ آڈیو کال لیک ہوگئی "تمہاری جرت کیسے ہو گئی مجھ سے ایسے بات کرنے کی لیگی ایم پی اے منصور سندھو کا سوال
Loading X post…
Open original post on Xسرگودھا ن لیگی ایم پی اے اعظم سندھو کی آڈیو لیک کا معاملہ
سرگودھا:بے نظیر انکم سپورؔٹ کے زونل ڈائریکٹر افتخار احمد نے تھانہ کوٹ مومن میں لیگی ایم پی اے خلاف ایف آئی آر کی درخواست دے دیلیگی ایم پی اے ساتھیوں سمیت زبردستی بے نظیر انکم سپورؔٹ میں داخل ہوئےکیمپ پر اسلحہ بردار افراد کے ساتھ حملہ کیا اور دھمکیاں دیں،درخواست کا متن
Loading X post…
Open original post on X





