Advertisement

لیگی امیدوار:پختونخواسے28ووٹ ملنےکاامکان


​

پشاور: صدارتی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوارکوخیبرپختونخوااسمبلی سے17.36 ووٹ الیکٹورل ووٹ ملنے کاامکان ہے۔

جواے این پی کی مددسے بڑھ کر 19.47 تک بھی پہنچ سکتے ہیں تاہم جماعت سلامی اورقومی وطن پارٹی کی حمایت سے 28.94 ہوسکتاہے،تحریک انصاف کا امیدوارصرف اپنے ارکان کے ووٹوں کے ذریعے 28.42 جبکہ اتحادی جماعتوں کے ووٹ ملنے سے 41.57 تک الیکٹورل ووٹ لے سکتاہے جبکہ پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوارکوصوبائی اسمبلی سے2.10 ووٹ مل پائیں گے تاہم اگراے این پی،پیپلزپارٹی کیساتھ کھڑی ہوگئی تواس صورت میں پی پی کاامیدوار 4.21 الیکٹورل ووٹ لے سکتا ہے۔


خیبرپختونخوااسمبلی میں 6 اکتوبر 2007 کوصدارتی الیکشن میں ڈالے گئے ووٹوںمیں سے مشرف نے 31 ارکان کے 16.25 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے تھے،6 ستمبر 2008 ء کو صدرآصف زرداری کو124رکن ایوان سے 107ارکان کے 56 الیکٹورل ووٹ ملے تھے۔

http://www.express.pk/story/149850/

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: لیگی امیدوار:پختونخواسے28ووٹ ملنےکاامکا&#1

Lets see if JI has changed it's spots???
 
Re: لیگی امیدوار:پختونخواسے28ووٹ ملنےکاامکا&#1

PTI will be alone on Presidential election.. JI as usual will support N league on this. and PPP may also.. ANP will not be supporting any1. and Fazlu ki party tu kashmir commitee par dance karwa lo chahay.. :D
 
Re: لیگی امیدوار:پختونخواسے28ووٹ ملنےکاامکا&#1

Seems only PTI supporters have a right to live and breath in Pakistan. others are bad people and must die as per PTI thinking.

In my opinion if Imran Khan find some time after attending Elephant Parties in London, PTI can get convince JI and others to vote for their candidate.