- Joined
- Oct 5, 2010
- Posts
- 9,753
- Reaction score
- 11,372
- Points
- 193
ڈان لیکس ایسے ہی ہے آپ محنت مشقت سے گھر بنائیں اس میں سب کچھ موجود ہو اور پھر آپ رہائیش کی حفاظت پر معمور بندہ لٹیروں اور دشمنوں کو خبر دے گھر کے اندر کون سی چیز کہاں چھپا رکھی ہے اور آیندہ ہمارا ارادہ کیا ہے ، ایسے میں کیا یہ گھر اور اس کے مکین محفوظ رہیں گے، بلکل ایسا ہی اس حکمران اور ملک کی حفاظت کے زمادار ٹبر نے کیا ہے اس پر ستم یہ کہ شرمندہ اور نادم ہونے کی بجائے بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں
مجھے مبشر لقمان سے کئی بار اختلاف ہے لیکن بہت ساری سٹوریز اس نے وقت سے بہت پہلے بریک کیں اور لوگوں نے تمخسر بھی اڑایا لیکن وقت نے ثابت کیا اس کی خبر درست تھی جیسے اس نے پی آئی اے کی تباہی کو قریب ٢ سال قبل ٢ سے زائد پروگرامز میں تفصیل سے بیان کیا اور بتا دیا کب اور کیسے اسے تباہ کر کہ بچنے جا رہے ہیں، ایسے ہی اس نے سٹیل مل کے بارے که رکھا ہے اور بات بس اس کے قریب ہے لیکن سب سے خطرناک اور دل گیر سٹوری جسے وہ ٢ سالوں سے بیان کرتا جا رہا ہے وہ ہے آپ کے جوہری اثاثے اور انکا غیر محفوظ ہونا یا انکا رول بیک، بند کر دیا جانا ہے ، اسکی بات خدا نخواستہ سچ ہوتی جا رہی ہے کہ نواز نے ترقی کے نام پر قرضوں کا اتنا بوجھ ڈال دیا ہے کہ قمر سیدی تو نہیں ہو سکتی بلکہ ایسا کرنے والے کی مخالفت کی جائے گی ، انہیں قرضوں کے نا ختم ہونے والے سلسلہ کی بنیاد پر ملک بنک کرپٹ دوالیا اور معاشی بد حالی کا شکار ہو کر ایک کالونی جیسا رہ جائے گا اور ہر اس بات پر سر تسلیم حم کرے گا جس کا حکم ورلڈ، بنک، آئی ایم ایف، امریکا، پس پردہ انڈیا وغیرہ دے گا اور اسے تسلیم کنرے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہو گا، نتیجہ " ملک کمزور ترین ہو کر اور حانہ جنگی کی طرف چل پڑھے گا
ڈاکٹر شاہد جہاں ١٠ چھوڑتا ہے وہیں ٢ نشانے پر بھی جا لگتی ہیں اور وہ بھی یہی باتیں کہتا جا رہا ہے ایسے ہی کئی اور زندہ ضمیر لوگ ٹی وی چیلنز پر کہتے جا رہے ہیں کہ یہ لوگ ملک کو اپنے اقتدار کی خاطر تباہی کے دھانے پر لے جا رہے ہیں ان کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر سخت ترین سزائیں دیں اور ملکی دولت کو انکے پیٹ پھاڑ کر بھی وصول کرنا ہو تو کریں ،
لیکن یہاں سوال یہ ابھرتا ہے کہ یہ کام کون کرے گا ؟
یہی عدالتیں جس نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑھے الکشن کو دھاندلی کی نظر کر دیا اور عدالتوں نے صرف اسلئے اسے شفاف قرار دیا کہ دھاندلی منظم نہیں ہوئی یعنی ڈکیتی ہوئی ہے لیکن سب نے باری باری کی ہے اکھٹے مل کر ایک ساتھ نہیں کی ہے انتہائی مشقت اور ملک گیر اختجاج کے بعد شنوائی ہوئی اور نتیجہ سفر یا سٹے آرڈر کی صورت میں آپ کے سامنے ہے
یہی حال پانامہ کے ساتھ ہوا اور ہونے جا رہا ہے کپتان کی نگر نگر جدو جہد اور ملک گیر اختجاج کے بدلے چار و ناچار عدالت کو یہ کیس سننا پڑھا وہی کیس جس کی پہلی درخواست انتہائی سرت اور بدنیتی سے خارج کر دی گئی تھی اگر کپتان اس پر ڈٹا نا رہتا تو کون تھا جو اس معاملے کو عدالت تک لے جانے کا سوچتا بھی جبکہ حکومتی وزرا اسے سر عام کہتے کہ یہ عام پاکستانی کا مسلہ نہیں ہے اور لوگ جلد اسے بھول جائیں گے لیکن جب انصاف کی اس آگ کو کپتان نے انکے گھروں تک پہنچا دیا تب انکو اسے روزانہ کی بنیاد پر دیکھنا اور سننا پڑھا ، مجرم کون تھا پہلی بار ملکی تاریخ میں سب سے بڑا عھدہ رکھنے والا ٹبر سمیت پیش ہو رہا تھا تلاشی دینے جا رہا تھا مختصر سب ہوتا چلا گیا اور اب کی بار دنیا نے دیکھا یکم اپریل کی بجائے ٢٠ اپریل کو فول منایا اور بنایا جائے گا ، اعلی عدالتوں نے اپنے انصاف نامی بطن سے ہیجڑا جنم دیا جسے اب ماہر ڈاکٹروں کی بجائے کمپوڈروں کے حوالے کر دیا گیا ہے اس پر وہی افسران مقرر ہیں جن کو یہی عدلیہ نا اہل، کام چور که کر ڈانٹ چکی ہے اور مضحکہ خیز بات یہ کہ بادشاہ انکے سامنے پیش ہو گا جن کی اوقات بادشاہ کے سامنے کمی جیسی بھی نہیں ہے
دوستو اس ساری تمہید کا مقصد مایوسی پھلانا نہیں ہے یا تحریک کا ساتھ چھوڑنا ہے کہنا اور پوچھنا یہی مقصود ہے کہ کیا یہ عدالتیں ایسے مجرمروں کو سزا دے سکتی ہیں جنہوں نے ارب ہا ارب کی لوٹ کی ہو پھر عدالت انکو مہینوں اور برسوں کا مزید وقت بھی دیتی جائیں، جو اس ملک کی سلامتی ہی کیلئے شدید ترین خطرہ ہوں
جبکہ اختجاج کرنے والے کو بڑا بھی کہا جائے لیکن ساتھ یہ بھی کہا جائے کہ ہمارے کہے چور ، ڈاکو،لٹرے ، جھوٹے کو تم نے انہیں الفاظ میں پکارا تو کٹہرے میں کھڑا کریں گے ،منتیں کی جائیں ہتھ ہولا رکھ اور حاموش رہ لیکن نا ماننے پر پھر اپنی فرونیت دکھا کر کام چلا لیا جائے اس سے کیا ظاہر ہوتا ہے
لہٰذا دوستو کب اور کیسے اس ملک میں انصاف اور قانون نافظ ہو گا کب قانون سب کیلئے یکساں ہو گا ، اس ظلم اور نا انصافی کی رات کب ختم ہو گی اور اگر ایسا ہو تو کون کرے گا
کیا یہی الکشن کمیشن، یہی پولیس، یہی عدالتیں اور یہی فوج
کیا ہمیشہ الکشن دھندلا، مجرم آزاد اور سیکورٹی لیک ہوتی رہے گی
آخر پر اک نعرا
بندہ نمبر دو نواز
لکھ لعنت بے شرم نواز
گو نواز گو نواز
جملہ حقوق ہمیشہ کی طرح محفوظ نہیں ہیں کیونکہ یہ اپنا سونا سیاست ڈاٹ پی کے ہے لہٰذا میری بات سے شدید ترین اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے لیکن اپنی رائے ضرور دیں

- Featured Thumbs
- https://www.samaa.tv/wp-content/uploads/2017/04/3-window.jpg
Last edited by a moderator: