لگتا ہے وہ چاہتے ہی نہیں کہ مسائل حل ہوں۔ کب تک آپ ملک میں یہ وائلنس (تشدد) لیکر آتے رہیں گے؟ کیا آپ تشدد کے ذریعے حکومت میں آنا چاہتے ہیں؟ ۔ عمران خان سے ملاقات کا دعویٰ کرنیوالے امریکی بزنس مین کے دعوے
Texas kaa yeh murghee farosh....... he is nobody.
Shakal sey tou jahil lagta hee hai aqal sey bhee jahil hai.
This self proclaimed problem solver of Pakistan is an asset of Paki generals here in the US and is a known cheap tout of ISI.
Texas kaa yeh murghee farosh....... he is nobody.
Shakal sey tou jahil lagta hee hai aqal sey bhee jahil hai.
This self proclaimed problem solver of Pakistan is an asset of Paki generals here in the US and is a known cheap tout of ISI.
لگتا ہے وہ چاہتے ہی نہیں کہ مسائل حل ہوں۔ کب تک آپ ملک میں یہ وائلنس (تشدد) لیکر آتے رہیں گے؟ کیا آپ تشدد کے ذریعے حکومت میں آنا چاہتے ہیں؟ ۔ عمران خان سے ملاقات کا دعویٰ کرنیوالے امریکی بزنس مین کے دعوے
ابے درمیانی عقل کے چھوٹے پیکٹ، ایک تو یہ کہ تیری پیکنگ لیک کر چکی ہے دوسرا یہ کہ تیری ایکسپائری ڈیٹ گزرے بھی پانچ سال سے اوپر ہوچکے ہیں۔
کے پی کے کو ابھی تک پی ٹی آئی نے ہی سنبھال کر رکھا ہوا ہے، ورنہ قومی یکجہتی وہاں یَک جے ہتی بن چکی تھی۔ پھر کہتے ہو کہ پی ٹی آئی تشدّد چاہتی ہے؟
آدھی ٹِنڈ کے ہونّق، تیرا اپنا کوئی ۲۶ نومبر کو گولی کھا کے آیا ہوتا تو سُنتے تیرے منہہ سے بھی کہ خان کو بھی نواز اور زرداری کی طرح ڈیل کر کے نکل لینا چاہیئے۔
سمجھ سے بالاتر ہے کہ اس شخص کو تحریک انصاف سے کس نے نمائندگی یا مصالحت کیلیے منتخب کیا اور کیوں پاکستان لے کر آئے؟ یا کہ انہیں کسی اور نے دعوت دی تھی؟کیا یہ وہی شخص نہیں جو ہمراہ ساجد تارڑ آجکل ابلیس خاکی (جن صاحب نے یہ اصطلاح یہاں پہلے متعارف کروائی، انکو بہت کریڈٹ) کے امریکہ میں خاص چیلے اور ہارڈ کور اثاثہ ہیں. انکے لیےحسب ضرورت ہر کام، منی لانڈرنگ سے لے کر کال سینٹرز سے ڈیاسپورا کی ہراسمنٹ سے لے کر سکھوں کو استعمال کرنا. ان موصوف نے تو ٢٠٢٣ میں بادشاہ سلامت کا سوشل میڈیا پر بھرپور دفاع کیا تھا اگر ہمارے ڈیاسپورا کے چند سادہ لوح افراد کو ابھی بھی ابلیس خاکی سے خیر کی امید ہے اور قریبی مراسم رکھتے ہیں، اور انکو آغا حسن عابدی، ضیاء چشتی، ڈاکٹر غلام نبی فائی، تنویر رانا وغیرہ کے انجام سے ابھی بھی سبق نہیں مل رہا تو پھر الله ہی سمجھائے. ابلیس کی چالیں سمجھیں
یہ خان صاحب کے خیر خواہ تھے انہوں نے اپنی سی کوشش کی کہ خان صاحب کو کسی طرح رہا کیا جا سکے لیکن یہاں ان لوگوں کو بھی گالیاں دی جا رہی ہیں - لگتا ہے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا والے لوگ بھی نہیں چاہتے کہ خان صاحب رہا ہو -
Only an insane person can conclude anything other than what is being said. IK seems to be stuck in his past glory and drown in his pride. That is too big a load which he can carry. The job of the politician and a leader is to find the solution, avoid confrontation and stop stalling. IK's behavior and his demeanors show that he is neither a leader nor politician.
Only an insane person can conclude anything other than what is being said. IK seems to be stuck in his past glory and drown in his pride. That is too big a load which he can carry. The job of the politician and a leader is to find the solution and avoid confrontation and stop stalling. The IK's behavior and his demeanors show that he is neither a leader nor politician.