- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
میں دہائیوں سے نواز شریف اور ن لیگ کی سیاست دیکھ رہا ہوں بڑی بڑی مایوسیاں دیکھی ہیں درمیان میں امیدیں بھی انھوں نے جگائیں، مگر ابھی پچھلے تین چار سال سے مایوسی کا ایک دور چل رہا ہے میں سوچتا ہوں کہ اب یہ انتہا کر چکے ہیں اسکے بعد شاید اتنی انتہا ہو نہ سکے مگر پھر میں خلط ثابت ہوجاتا ہوں، ابھی جو یہ کرنے جا رہے ہیں میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا، کہ پنجاب میں چھبیس ایم پی ایز جسطرح کی زبان استعمال کر رہے تھے وہ حد ہی ہو گئی، عامر متین نے تفصیلات شیئر کردیں
پنجاب اسمبلی کے 26 نمائندوں کو فارغ کرانا کیا ہے۔غرور ہے، سکھا شاہی،بے وقوفی یا اوپر سے آڈر آیا ہے۔جو بھی ہے اس کے بعد کسی کو منہ دکھا سکیں گیں؟؟ یہ تو لندن بھاگ جائیں گیں۔جو بے چارے رہ جائیں گیں ہیں وہ کیا جواب دیں گیں۔اتنا ظلم کرنا چاہئے جتنا سنبھال سکیں۔فیر نس نہ جانا باؤ جی
لگتا ہے شریف اپنی آخری دیہاڑی لگا رہے ہیں۔ورنہ کوئ سیاسی سوچ والا یہ نہی کر سکتا جو اس وقت پنجاب میں ہو رہا ہے۔ بھاگ جائیں گیں یے،جواب شائد سعد رفیق دے گا۔کیا جبر سے لوگ اٹھا کر؛ مار دھاڑ کر کے؛عوام کا دل جیتا جا سکتا ہے۔ مان لیا چھتر کے آگے پنجابی لیٹ جاتے ہیں۔مگر کب تک۔ خواجہ؟
پنجاب میں پیپلز پارٹی کی سیاست مانگے تانگے کی سی ہے، 1993 میں انکو آخری ووٹ پنجاب سے پڑا رھا اسکے بعد دو تین سیٹیں ادھر ادھر سے مل جاتی ہیں، بتیس سال سے پی پی پنجاب میں واپس نہیں آسکی انکے لئے سب سے بڑا سبق ہے، پانچ جولائی گزرا اتنا اہم دن ہوتا تھا، پیپلز پارٹی کس منہ سے پانچ جولائی کو یاد کرتی ہے انھوں نے تو وہ تک کر ڈالا کہ کوئی بھی آمر شرما جائے۔
یہ کئی سالوں سے ہر دیہاڑی آخری سمجھ کر لگا رہے ہیں اور اسی چکر میں کئی ہزار دیہاڑیاں لگا چکے ہیں۔صابر شاکرLoading X post…
Open original post on Xپنجاب اسمبلی کے 26 نمائندوں کو فارغ کرانا کیا ہے۔غرور ہے، سکھا شاہی،بے وقوفی یا اوپر سے آڈر آیا ہے۔جو بھی ہے اس کے بعد کسی کو منہ دکھا سکیں گیں؟؟ یہ تو لندن بھاگ جائیں گیں۔جو بے چارے رہ جائیں گیں ہیں وہ کیا جواب دیں گیں۔اتنا ظلم کرنا چاہئے جتنا سنبھال سکیں۔فیر نس نہ جانا باؤ جی
Loading X post…
Open original post on Xلگتا ہے شریف اپنی آخری دیہاڑی لگا رہے ہیں۔ورنہ کوئ سیاسی سوچ والا یہ نہی کر سکتا جو اس وقت پنجاب میں ہو رہا ہے۔ بھاگ جائیں گیں یے،جواب شائد سعد رفیق دے گا۔کیا جبر سے لوگ اٹھا کر؛ مار دھاڑ کر کے؛عوام کا دل جیتا جا سکتا ہے۔ مان لیا چھتر کے آگے پنجابی لیٹ جاتے ہیں۔مگر کب تک۔ خواجہ؟
Loading X post…
Open original post on Xپنجاب میں پیپلز پارٹی کی سیاست مانگے تانگے کی سی ہے، 1993 میں انکو آخری ووٹ پنجاب سے پڑا رھا اسکے بعد دو تین سیٹیں ادھر ادھر سے مل جاتی ہیں، بتیس سال سے پی پی پنجاب میں واپس نہیں آسکی انکے لئے سب سے بڑا سبق ہے، پانچ جولائی گزرا اتنا اہم دن ہوتا تھا، پیپلز پارٹی کس منہ سے پانچ جولائی کو یاد کرتی ہے انھوں نے تو وہ تک کر ڈالا کہ کوئی بھی آمر شرما جائے۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





