Advertisement

لکی مروت میں دہشتگردوں کا حملہ: ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

Advertisement
الیکشن سے بچنے کو اور جرنیلوں سے لے کر پی ڈی ایم تک کے پیٹوں میں جو عوام کا لوٹا ہوا پیسہ ہے اس کے چھن جانے بلکہ ایسا پیسہ نہ کما سکنے کے ڈر سے عوام کو مار کر دہشت گردی کے متھے لگاتے جاو ۔ایک دن تمہارے بچوں کی بھی باری آئے گی
اللہ مغفرت کرے شہیدوں کی
 
Last edited:
Advertisement

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تمام مرحومین کی مغفرت کرے، زخمیوں کو جلد صحت عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر دے . آمین

انٹیلیجنس اداروں کو تحریک انصاف کے ورکروں کی پکڑ دھکڑ اور انہیں بے لباس کرنے سے فرصت ملے تو ایسے واقعات کو روکنے پر کوئی دھیان دیں

کوئی بعید نہیں کہ سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنے کے لیے یہ ادارے خود ملوث ہوں اس واردات میں . انسانی جان کی تو ویسے بھی انکے نزدیک کوئی اہمیت نہیں
​
 
Advertisement
الیکشنز سے بچنے اور چوروں کو مسلط رکھنے کے لیے بیچارے پولیس والوں کو قربان کے بھینٹ چڑھا دیا ۔۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنہوں نے کرایا ہے انہیں نیست و نابود کرے۔ آمین
 
If only the agencies focus more on it's real duties then such things will not resurface along with the fact that economic situation & Justice system of a country is also necessary to slow or eliminate the recruitment opportunities for criminals.