Advertisement

لڑکے لڑکی نے مل کر موبائل چوری کر لیا

Advertisement
شوہدا عشق سلیفی پروڈکشن کیلئے کیہڑے کیہڑے رُوپ بنا لیندا اے۔۔۔دھوم پارٹ 4

تری پاٹھی جی کہاں غائب ہیں آپ ، یہاں بھی کوئی شوہدے عشق کا روپ ہے کیا ؟؟

بس آجکل ذرا مونجی کی کٹائی کا سیزن ہے اسلیئے پِنڈگندلاں دا ساگ اور مکئی دی روٹی نال چلانی پروگرام چل رئیا اے۔۔۔یار عشق بیچارے کے شوق ملامتی رنگ لئے ہوتے ہیں۔۔۔ غور کیجئے وڈیو میں موجود کنہیا میں لجّا و نان پرویشنلزم کے واضع آثار نظر آ رہے ہیں۔۔مجھے لگتا ہے پریم پنچھی پھجے کے پاوے کھانے نکلے تھے کہ شرمان جوشی کی جیب کٹ گئی۔۔۔ بس انہی ادھوری چاہتوں کا پیٹ بھرنے کیلئے انہیں یہ تھرلنگ سٹنٹ کرنا پڑا۔۔
 
اہاں رنگ ملامت میں رنگا عشق ، یہ تو گمبھیر سمسیا لگت ہے ہمکا ، یہ شری مان تو کر گئے اپائے ادھوری چاہت کا ، آپ کا کیا پلان ہے

;)
 
ترویدی جی کیا بتاؤں۔۔ ویسے تو میں زندگی میں ادھوری چاہتوں کی سپیس نہیں رکھتا لیکن مقدرکے کھیل بھی نرالے ہوتے ہیں۔۔ میرے پِنڈ میں ایک مٹیار تھی۔۔ بوہت سندر اور چلبلی۔۔ وہ مجھے اپنے نینوں سے پلاٹونک احساسات کا میسج سینڈ کرتی تھی لیکن میں اپنے قلبی سیل کو پاور آف رکھتا تھا۔۔۔اصل میں مجھے گمان ہوتا تھا کہ جیسےوہ ازل سے میری دسترس میں ہے اسلیئے کبھی اسکے ناز و ادا کو اہمیت نہیں دی۔۔پھر ایک دن اسنے ضد میں آکر مجھ سے اپنی محبتوں کا جواب مانگا میں نے حسب معمول اسے اگنور کرتے ہوئےکہا، تم یہ کیا شیدینوں کی طرح فلمی ڈائلاگ مارتی رہتی ہو ،، وغیرہ وغیرہ۔۔۔وہ پُرنم آنکھوں سے رخصت ہوگئی اور چند دنوں بعد اپنے انکل کے پاس جہلم کینٹ چلی گئی۔۔ پھر وہ گاؤں واپس نہیں آئی۔۔ دو سال بعد اسکی ایک آرمی آفیسر سے شادی ہوگئی اور وہ قومی دفاعی چھتر چھایہ میں آباد ہوگئی۔۔۔چند دن پہلے اسے ایک فیملی فنکشن میں دیکھا اور دیکھتا ہی رہ گیا۔۔دل میں کسک سی ابھری اور ہونٹوں پر صداآئی۔۔ شکریہ راحیل شریف۔۔
:(
 
Girl cleverly stealing a mobile from a shop in Pakistan

Beautiful Girl cleverly stealing a mobile from a shop

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

ترویدی جی کیا بتاؤں۔۔ ویسے تو میں زندگی میں ادھوری چاہتوں کی سپیس نہیں رکھتا لیکن مقدرکے کھیل بھی نرالے ہوتے ہیں۔۔ میرے پِنڈ میں ایک مٹیار تھی۔۔ بوہت سندر اور چلبلی۔۔ وہ مجھے اپنے نینوں سے پلاٹونک احساسات کا میسج سینڈ کرتی تھی لیکن میں اپنے قلبی سیل کو پاور آف رکھتا تھا۔۔۔اصل میں مجھے گمان ہوتا تھا کہ جیسےوہ ازل سے میری دسترس میں ہے اسلیئے کبھی اسکے ناز و ادا کو اہمیت نہیں دی۔۔پھر ایک دن اسنے ضد میں آکر مجھ سے اپنی محبتوں کا جواب مانگا میں نے حسب معمول اسے اگنور کرتے ہوئےکہا، تم یہ کیا شیدینوں کی طرح فلمی ڈائلاگ مارتی رہتی ہو ،، وغیرہ وغیرہ۔۔۔وہ پُرنم آنکھوں سے رخصت ہوگئی اور چند دنوں بعد اپنے انکل کے پاس جہلم کینٹ چلی گئی۔۔ پھر وہ گاؤں واپس نہیں آئی۔۔ دو سال بعد اسکی ایک آرمی آفیسر سے شادی ہوگئی اور وہ قومی دفاعی چھتر چھایہ میں آباد ہوگئی۔۔۔چند دن پہلے اسے ایک فیملی فنکشن میں دیکھا اور دیکھتا ہی رہ گیا۔۔دل میں کسک سی ابھری اور ہونٹوں پر صداآئی۔۔ شکریہ راحیل شریف۔۔
:(

یہ آپ نے کیا کر دیا تری پاٹھی جی یہ آپ نے کیا کر دیاااااااااااااااااااا
 
Advertisement
Re: لڑکی کیسے موبائل چوری کر رہی ہے

Question yeh nahi hai kay why and how they stole the mobile phone.

Question is what would have happened even if they were caught and handed over to police? In Pakistan, everyone knows where are the biggest crooks, thieves are sitting, i.e. in the provincial and national parliaments, yet no one have the audacity to take them to trial, to evaluate their sources of income .... and then, why only the politicians, why not Religious do-numbry people too, these madni munnay, Tariq Jameel, Noman Ali Khan, etc etc etc !

So bhai, there is no point about talking such incidents when we have Hamza Shahbaz as MNA and as the new emerging Don of poultry feed, milk and chickens, threatening and buying his competitors using his abba/taya government resources!
 
Re: لڑکی کیسے موبائل چوری کر رہی ہے

شکریہ نادیہ اتنی اچھی معلوماتی ویڈیو پوسٹ کرنے کا
اسکو دیکھنے سے بہتوں کا بھلا ہوگا خصوصا " ان لڑکیوں کا
جو خود موبائل چوری کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں
(bigsmile) @nadiakhalid
 
Re: لڑکی کیسے موبائل چوری کر رہی ہے

Question yeh nahi hai kay why and how they stole the mobile phone.

Question is what would have happened even if they were caught and handed over to police? In Pakistan, everyone knows where are the biggest crooks, thieves are sitting, i.e. in the provincial and national parliaments, yet no one have the audacity to take them to trial, to evaluate their sources of income .... and then, why only the politicians, why not Religious do-numbry people too, these madni munnay, Tariq Jameel, Noman Ali Khan, etc etc etc !

So bhai, there is no point about talking such incidents when we have Hamza Shahbaz as MNA and as the new emerging Don of poultry feed, milk and chickens, threatening and buying his competitors using his abba/taya government resources!

You nail it bro. In Pakistan if you steal some mobile or involve in some piety crime then you are eligible for death sentence if get caught by crowd. But if you steal millions then the same crowd cherish for you & you got sure villa in Jannat by these so called Molvis & thekedar of Islam
 
Advertisement
Re: لڑکی کیسے موبائل چوری کر رہی ہے

سارا کمال لڑکے کا ھے، لڑکی کا تو ہاتھ ھی نہیں پونچتا ونہاں تک

نتیجہ: تھریڈ کا ٹائٹل غلط ھے

Re: لڑکی کیسے موبائل چوری کر رہی ہے

No Title is ok because ultimate the Girl is stealing the phone. Please share this video to let others about this act of crime. Nice post Nadia
 
ھاے ھاے یہ ظالم تو ھمارے پیارے تایا اسحاکا ڈالر سے بھی تیز نکلی۔ اسکو وفاقی کابینہ میں وزیر بے محکمہ لینا چاھیے