- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کے لڑکوں نے وفاق کو تنگ کیا ہوا ہے۔ اگر لڑکوں کے ہی حوالے صوبہ کرنا ہے تو یہی انجام ہوتا ہے"۔ حذیفہ رحمان۔۔
"آپ کو ہمارے لڑکوں پر اعتراض ہے۔ اگر لوگ ان کی لڑکیوں، جن کے حوالے حکومت کی ہوئی ہے، ان پر اعتراض کریں تو پھر کیا مسئلہ ہے؟ پنجاب حکومت لڑکیوں کے حوالے ہے"۔ حلیم عادل شیخ کا جواب
اسحاق ڈار کے بیان کے بعد پوری دنیا کو پتہ چل گیا کہ دہشتگردی ایک بہانہ تھا اصل میں سہیل آفریدی کو ہٹانا تھا کیونکہ وہ عمران خان کی جنگ لڑ رہا تھا وہ کسی صورت قابو میں آنے والا نہیں تھا۔ رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ
"آپ کو ہمارے لڑکوں پر اعتراض ہے۔ اگر لوگ ان کی لڑکیوں، جن کے حوالے حکومت کی ہوئی ہے، ان پر اعتراض کریں تو پھر کیا مسئلہ ہے؟ پنجاب حکومت لڑکیوں کے حوالے ہے"۔ حلیم عادل شیخ کا جواب
Loading X post…
Open original post on Xاسحاق ڈار کے بیان کے بعد پوری دنیا کو پتہ چل گیا کہ دہشتگردی ایک بہانہ تھا اصل میں سہیل آفریدی کو ہٹانا تھا کیونکہ وہ عمران خان کی جنگ لڑ رہا تھا وہ کسی صورت قابو میں آنے والا نہیں تھا۔ رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ
Loading X post…
Open original post on X





