Advertisement

لوگ بھول جاتے ہیں۔ رؤف کلاسرا

23293_59428740.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2018-05-13/23293/59428740#.WvhWf39RXIU
 
Advertisement
کلاسرا صاحب مشرف کے دور میں آپ لوگ بھی نواز شریف کو دیوتا بنا کر پیش کر رہے تھے ۔ اصلیت اب کھلی ہے آپ پر بھی ۔ مردم شناس آپ بھی نہیں ہیں ۔
کلاسرے نے تو پوری کوشش کی هے مگر لگتا هے آپ نہیں بهولے
 
کلاسرے نے تو پوری کوشش کی هے مگر لگتا هے آپ نہیں بهولے
شائد بھول چکا ہوتا مگر یہ لوگ خود ہی اپنے شو میں یاددلاتے رہتے ہیں کہ کس طرح یہ جدہ میں اور برطانیہ میں جا جا کر ان کے بیانات لیتے اور چھاپتے تھے جب اور کوئی نہیں چھاپتا تھا ۔ دراصل یہ اپنی خوبی بیان کر رہے ہوتے ہیں ۔
 
ایک لعنتی کرپٹ .... زادہ خواجہ سرا چوہا بھی یہی بھونکتا تھا کہ میاں سانپ لوگ بھول جاتے ہیں اور لوگ اس پانامہ کو بھی بھول جائین گے مگر ایک شخص عمران خان نے نہیں بھولنے دیا اور اس .... زادے غدار کو الله کریم نےذلیل کر کے اتا ر دیا