Advertisement

لوگ بولیں تو مسئلہ کیوں؟ حبیب اکرم

”افغانستان کا معاملہ کیوں بگڑا؟ سوال اٹھانے حقارت بھرے لہجے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں افغانستان چلے جانا چاہیئے۔ ہمارے اشرافیہ نجانے اس بات پر یقین کیوں نہیں رکھتے کہ پاکستان میں بسنے والے عوام اس ملک کی ترقی چاہتے ہیں۔ یہ ملک 25 کروڑ لوگوں کی ماؤں کا جہیز ہے، انہی شیعہ سنی لوگوں کے باپ کی کمائی ہے۔ ماچس کی ڈبیہ سے لیکر پٹرول تک ٹیکس یہی عوام بھرتے ہیں تو نظم ریاست چلتا ہے۔“ حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

حبیب اکرم نے صیح کہا کہ پاکستانی قوم ہر چیز پر ٹیکس دیتے ہیں جس سے ہر ادارے والوں کو تنخواہیں اور مراعات ملتی ہیں اور تمام قسم کے قرضے بھی ایسی قوم نے اتارنے ہیں لہذا حقیقی قومی لیڈر نمائندے قوم ہی اس ملک کے فیصلے کریں گے نہ کہ کیسی ادارے کے لنگور اور نہ ہی کوئی غیر نمائندہ حکومت ۔