- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xآپ نے سیاسی جماعتوں کی سطح پر تو لوگوں کو مینیج کر لیا، کیا آپ عوام کی سطح پر مینیج کر پائے ہیں؟ آپ اسلام آباد سے کراچی تک سفر کریں، لوگوں سے بات کریں، آپ کو لگ پتہ جائے گا۔ لوگ فوج اور ایجنسیوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں، لوگ تو اسٹیبلشمنٹ کے وجود کے خلاف ہو گئے ہیں-اعزاز سید
یہ حکومت بےبس ہے یہ نہیں چل سکتی۔فوج اور عوام میں بہت فاصلے پائے جاتے ہے عوام کو فوج پر شدید غصّہ ہے
"پاکستانی عوام انٹی اسٹیبلشمنٹ ہے۔ جو بھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑا ہوتا ہے، عوام اس کے ساتھ کھڑی ہو جاتی ہے۔ پاکستانی عوام انٹی فوج نہیں، انٹی اسٹیبلشمنٹ ہے۔ فوج اور اسٹیبلشمنٹ میں فرق کو سمجھیں"۔شیر علی ارباب
Loading X post…
Open original post on X





