Advertisement

لوگوں کے منفی ریمارکس،قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کی ریٹنگ میں کمی

15qasimalishafound.jpg

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خاص طور پر پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کی طرف سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔


Loading X post…
Open original post on X

یوٹیوب ودیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ودیگر فورمز پر لیکچرز سے مقبولیت حاصل کرنے والے موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد ان سے متعلق اظہار رائے کے بعد قاسم علی شاہ فائونڈیشن ویب سائٹ کی بڑھتی ریٹنگ ایک ہی دن میں 4.3 سے کم ہو کر 1.0 رہ گئی ہے جبکہ قاسم علی شاہ پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خاص طور پر پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کی طرف سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

قاسم علی شاہ نے نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے رویے میں لچک دیکھی، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی میں متانت دیکھی جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان کو میں نے قیامت کے فیصلے اسی دنیا میں کرتے ہوئے پایا اور ان کے رویے میں اکڑ دیکھی۔

Capture.jpg



ایک سوشل میڈیا صارف نے قاسم علی شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: ایسا لگتا ہے کہ قاسم علی شاہ خان صاحب کے بیانیے کو نقصان پہنچانے کے کسی ایجنڈے پر ہیں! جو انتہائی مایوس کن بات ہے!

Loading X post…
Open original post on X

دوسری طرف قاسم علی شاہ ایک انٹرویو کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں اور تحریک انصاف کے فوج مخالف نظریے پر شدید تنقید کی جس پر سینئر صحافی وتجزیہ نگار عمران ریاض خان نے ردعمل دیتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ: آج یہ ملک جہاں بھی ہے اس میں ایک بڑا کردار بند کمروں میں فیصلہ کرنے والے کچھ جرنیلوں کا بھی ہے اور انہی کے کیے کی سزا پورا ملک اور ادارہ بھگتتا ہے! بارڈر پر کھڑا سپاہی پوری قوم کا فخر ہے! اسے بیچ میں لانا سراسر بلیک میل اور گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد قاسم علی شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں انہوں نے ماضی میں بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا پھر سے دینگے ۔دوسری طرف پی ٹی آئی حامیوں کا کہنا ہے کہ قاسم علی شاہ یہ سب کسی کی ’ہدایات‘ پرکررہے ہیں اور عمران مخالف بیانات سے ان کا بیانیہ سبو تاژ کرنا چاہتے ہیں جبکہ تحریک انصاف کی طرف سے سوشل پلیٹ فارمز پر قاسم علی شاہ کوان سبسکرائب اور ان فالو کرنے کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے جس کے بعد ان کی ویب سائٹ کی ریٹنگ ایک ہی دن میں کم ہو کر 1.1 رہ گئی ہے۔
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ye Pakistan mein 2-3 loug hein ju self claimed philospher hein......aur saarii ummar paisey kamney ke baad ub paisey le ker logoun ku baashen detey hein.......ke busss ye kerein zindgi mein....aur ye kerein...mein tu heraan houn Pakistan ke judicila academy, CSS training academy, military academy, police academy, ju en se bhaashen letey hein....es ka matlab hey ye institutes itney khaali hein ander se....ke khud apney rules aur regulation per act nahi ker sektey....
 
پٹواری ******** کپتان کو جلن، اور حسد میں "کالی ماتا" کہتے ہیں،،کیونکہ
کپتان کو جس نے نیچا دکھانے کی کوشش کی ہے،،ذلیل و خوار ہی ہؤا
چاہے، داغی ہو، گلالئی ہو، ریحام ، علیم ہو یا ترین۔۔۔یا پھر باجوے کو ہی دیکھ لیں

​
324400216_880771309800552_4201444301035935363_n.jpg
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
logo ny ais ka jeena haram kr dia hy, aab koi kisi ki nahi suun raha , aab to khud Imran Khan bhe kahay ga na peechay hat jao koi nahi hatay ga, ssub ain ka or ain ky bachoo ka hashar nashar kr dy ga,

Noon league or "peple" party ko duniya main kahin jagah nahi milay ge
 
Girls college mai is kay kartoot ka pata chalao tou aur bohat kuch niklay ga iss ka. Iss say zeyada mai ab kuch nahe keh sakta dirty harry meray pechay par jaey ga 😁
 
Controversial person - in a different league, trait of a Patwarris.

Who the **** are you to criticise the choice of team members of T Inssaaf- when great Khan is the leader & the only one who has the right ?
 
کہتا ہے کہ کسی کے درد کو محسوس کریں کیا تو نے قوم کا درد محسوس کیا ہے تو امام کے ٹائم پر تو نہیں تھا مگر تو آج کے یزیدوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ساتھ ہی لوگوں کو ملک سے نکال بھی رہا ہے
 
Advertisement
کہتا ہے کہ کسی کے درد کو محسوس کریں کیا تو نے قوم کا درد محسوس کیا ہے تو امام کے ٹائم پر تو نہیں تھا مگر تو آج کے یزیدوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ساتھ ہی لوگوں کو ملک سے نکال بھی رہا ہے


چُوٹھا مُدبّر
👿
​
 
کہتا ہے کہ کسی کے درد کو محسوس کریں کیا تو نے قوم کا درد محسوس کیا ہے تو امام کے ٹائم پر تو نہیں تھا مگر تو آج کے یزیدوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ساتھ ہی لوگوں کو ملک سے نکال بھی رہا ہے
لوگوں نے اس کو اب موٹیویشنل سپیکر سے موٹا وچ لین سپیکر بنا دیا ہے ، اب اس کی موجیں ہی موجیں ہیں
 

***** kay bachay abhi tu party shuro bhi nahi hoi aur ********* phat gai hai ——- Bolo zaror yeh tumhara haq hai Magar No -1 Jhoot na Bolna aur No 2 Phoujion ki hamayat na karna —— Yeh woh beghairat hein —- jinhon nay 75 saalon mei iss Mulk aur ghreeb Awam ki ******** di hai —— Note — Nooron Murdarion Fazlu ****** aur MQM kay baray mein baat kartay hoay ********* Kion phatti hai ?​