- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,024
- Reaction score
- 9,389
- Points
- 193
لوگوں کی مختلف حالتوں میں آزمائش ہو گی کبھی بھوک سے، کبھی مہنگائی سے، کبھی ظالم حکمرانوں اور ان کو لانے والے ظالم حواریوں کو مسلط کر کے (ملک پر نا جائز طریقے سے لوگوں کو ڈھیل دے کر) لوگوں کی آزمائش ہوتی ھے تاکہ لوگوں کو ان کے اعمال دیکھا ئے جائیں
اللّٰہ تعالیٰ انسان کو مختلف طریقوں سے مختلف امتحانات میں آزما تیں ہیں پھر اس کے مطابق جزا و سزا دیتے ھیں۔ اللّٰہ کو سب معلوم ھے کہ کس انسان نے کیا کرتوت/ اعمال کرنے ہیں لیکن پھر بھی اللّٰہ ان انسانوں کو ان مراحل سے گزرتے ہیں تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ دنیا میں ہم نے یہ اعمال/ کرتوت نہ کیے تھے ، سب اعمال انسان کو دیکھا ئے جائیں گے
بس انسان کو اچھے کاموں کے لئے کوششیں کرتے رہنا چاہیے

Last edited: