Advertisement

لوگوں سے سنا مجھے دل کا دورہ پڑا، ایسا کچھ نہیں ہوا۔ انضمام الحق

Advertisement
یہ تو پھر نواز شریف والا دل کا دورہ ہوا بقول مریم کے جیل میں پانچ بار دل کا دورہ پڑا نواز شریف کو
بس نہ ڈاکٹر ز کو پتہ چلا نہ خود نواز شریف کو اور میڈیکل کالج سے نکالی گئی ڈاکٹر مریم کو ہی صرف پتہ چلا
ایسی کام کی ڈاکٹر کو تو کارڈیالوجی کا انچارج ہونا چاہئے
مریم نواز شریف پروفیسر اور کارڈیالوجی ڈین
 
mian saanp akwasay ho kr hawaien chortay thay udhar dusray cell mein MaryamHUB ko bhulaikhay partay thay k abbay nu heart attack ho geya...
 
یہ تو وہی بات ہوئی ایک بے گناہ کو چوری کے الزام میں عدالت میں پیش کیا گیا
جج نے سارے گواہوں اور پولیس کے بیان کے بعد ملزم سے پوچھا
تم نے چوری کی ہے
بے گناہ ملزم بولا حضور کی تو نہیں تھی مگر استغاثہ اور گواہوں کے بیان سننے کے بعد مجھے بھی یقین ہوگیا ہے کہ چوری میں نے ہی کی ہے