- Joined
- Dec 23, 2012
- Posts
- 18,731
- Reaction score
- 30,653
- Points
- 113
سندھ ہاوس میں شراب پی کر دھیگا مشتی کرتا نور عالم نیب کے ملازمین کے اکاونٹس ان کے اہل خانہ کے اکانٹس کی چھان بین کرنا چاہتا ہے لیکن کھوتا یہ بھول گیا
کہ یہ سب ایمانداروں کے اعمال ہوا کرتے ہیں جن کو لوگ سراہیں بھی اس کھوتے کو یہ نہیں علم کہ جو سارے چوروں کے ٹولے کے ساتھ یہ آیا ہے انہی کے لگاے لوگ اس ادارے میں بیٹھے تھے اور جب ان لوگوں نے اپنے اہل خانہ کو اس احتساب سے نکال دیا تو نیب کے ملازمین کے اہل خانہ کے اکاونٹس کا کیسے احتساب کریں گے؟
اور اثاثے کی تعریف بدل دی تو ان کی جایدادوں کا احتساب کیسے کریں گے؟ لیکن اچھا ہے اگر یہ اپنے لوگوں کا احتساب کر پایں لیکن یہ انہی لوگوں کا احتساب کرنے کے نام پر انہیں نشانہ بنائیں گے جنہوں نے ان کو نوٹس بھیجھنے کی گستاخی کی اس وقت یہ فرعون ہیں ہر گستاخ (محب وطن)کو سزا دینے کا ارادہ رکھتے ہیں

Last edited by a moderator: