لوٹا ازم بمقابلہ بھٹو ازم

msyedh

Councller (250+ posts)
عمران خان کے پاس اسٹیبلشمنٹ اور الیکٹ ابل لوٹے ہی
بلاول بھٹو کے پاس اپنے نانا اور ماں کا شاندار ماضی اور بھٹو ازم ہے.
اگلے الیکشن میں ایک طرف اسٹیبلشمنٹ اور لوٹا ازم ہے اور دوسری طرف غریب عوام اور بھٹو ازم ہے.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے پیش کیا جا رہا ہے جیسے پی پی پی تو پہلی بار صرف غریب عوام اور بھٹوازم کو لے کر الیکشن میں اتر رہی ہے
کوئی اس سائنس دان کو یہ بتا دے کہ پچھلے چالیس سال سے سندھ میں اسی پارٹی کی حکومت ہے
 
Zainsha

ha ha ha... Bhutto bas zinda rehta hai... kuch aur naheen karta.. haan suna hai kuch jaahilon ne bachhay ki muraad maani thi Bhutto kay mazar pe... bachha to naheen mila.. lekin Murad Ali Shah mil gaya..
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پلپلے بھائی نے یہ نہیں بتایا کے اینٹ سے اینٹ بجا نے کے بیان کے بعد زرداری کیسے ملک میں آیا ایسٹیبلشمنٹ کے قدموں میں گر کر دو سال معافیاں مانگتا رہا تب وطن کی سر زمین پر قدم رکھ سکا . .جس کے بھی نئے نئے پر نکلتے ہیں وہ ایسٹبلشمنٹ پر بھونک کر اپنے کمزور وجود کے ہونے کا اعلان کرتا ہے اور وہ ایسے سر پھروں پر ترس کھا کر ایسی بکواسیات کا جواب دینا بھی گوارا نہیں کرتے .
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پیپلز پارٹی نے چالیس سال پہلے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا تھا اور آج اکثر پاکستانی چالیس سال پہلے والی سہولتوں سے بھی محروم ہو چکے ، پیپلز پارٹی نے چالیس سال کی محنت اور مشقت کے بعد یہ ایک ہیجڑا قوم کو تحفے میں دے دیا ہے کہ لو اور اگلے چالیس سال بھی اپنی قسمت پر ماتم کرو
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ha ha ha... Bhutto bas zinda rehta hai... kuch aur naheen karta.. haan suna hai kuch jaahilon ne bachhay ki muraad maani thi Bhutto kay mazar pe... bachha to naheen mila.. lekin Murad Ali Shah mil gaya..
پپلئے ایسی جاہل مخلوق ہے جن کے باپ دادا مر جاتے ہیںیہ ان کو دفنا دیتے ہیں ، اور یہ ان کی قبریں تک بھول جاتے ہیں لیکن بھٹو زندہ رہتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان کے پاس اسٹیبلشمنٹ اور الیکٹ ابل لوٹے ہی
بلاول بھٹو کے پاس اپنے نانا اور ماں کا شاندار ماضی اور بھٹو ازم ہے.
اگلے الیکشن میں ایک طرف اسٹیبلشمنٹ اور لوٹا ازم ہے اور دوسری طرف غریب عوام اور بھٹو ازم ہے.

او تیری بلاول تو نہی بھاگ گئی کہیں پر اور تو شک پی ٹی آئی پر کر رہا ہے ؟؟؟
 
nadeem01

Senator (1k+ posts)

bhuto khud ek lota tha, thori si tareekh to parh lete. aa gaye ho chawleen marne. idiot
 
msyedh

Councller (250+ posts)
او تیری بلاول تو نہی بھاگ گئی کہیں پر اور تو شک پی ٹی آئی پر کر رہا ہے ؟؟؟
بلاول کی سرپرستی میں پی پی پی نیا جنم لے رہی ہے.کارکنوں اور غریب طبقہ میں بلاول بھٹو کے لئے جوش خروش بڑھتا جا رہا ہے. بلاول کے جلسے مخالفوں کے مقابلہ میں بڑے ہو رہے ہیں، یہ جوش خروش بڑھ کر ستر کے الیکشن کی طرح عمران خان کے لوٹوں کے لئے سیاسی قبرستان بن سکتا ہے
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے پاس اسٹیبلشمنٹ اور الیکٹ ابل لوٹے ہی
بلاول بھٹو کے پاس اپنے نانا اور ماں کا شاندار ماضی اور بھٹو ازم ہے.
اگلے الیکشن میں ایک طرف اسٹیبلشمنٹ اور لوٹا ازم ہے اور دوسری طرف غریب عوام اور بھٹو ازم ہے.
:eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek::p:p:p:p:p:p:p:p:oops::oops::oops::oops::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:

بلاول بھٹو کے پاس اپنے نانا اور ماں کا شاندار ماضی اور بھٹو ازم ہے.
or 10% PAPA bi
 
msyedh

Councller (250+ posts)
bhuto khud ek lota tha, thori si tareekh to parh lete. aa gaye ho chawleen marne. idiot
بھٹو لوٹا نہیں تھا بھٹو نے ایوب کی حکومت چھوڑ کر اپنی پارٹی بنائی اور الیکشن لڑ کر حکومت بنائی. عمران خان کی طرح اسٹیبلشمنٹ سے لوٹے لے کر الیکشن نہیں لڑا تھا. بلکہ عام غریب لوگوں نے بھٹو کی طرف سے الیکشن لڑ کر بڑےبڑے الیکٹ ابل لوٹے جو اب کی بار عمران کی طرف آ رہے ہیں کو عبرت ناک شکست دی.
 
ayub ko deddy kehta tha. chamcha tha establishment ka
 
msyedh

Councller (250+ posts)
بھٹو نے کبھی بھی ڈیڈی نہیں کہا. یہ الفاظ بھٹو کی مخالفوں نے پھیلائے ہوئے ہیں.
 
msyedh

Councller (250+ posts)
یہ بلاول کی پی پی پی ہے اس سے زرداری کا کیا لینا دینا؟
 
Notpersonal

Minister (2k+ posts)
Oh bagharat patwario , jab yeh lotay azad election lar kar 2013 main PMLN main Shamil ho rahe thay tab tu koi itaraaz nahi tha , baimaan or jhootay tu tum ho hi lakin kabhi kabhi tajzia tu imandaari se kar liya karo
 
msyedh

Councller (250+ posts)
جس طرح عمران خان نے خود دنیا بھر میں حرام کی اولادیں چھوڑی ہوئی ہیں. اسی طرح یہاں نیٹ پر بھی اپنے جیسے گندے لوگ چھوڑے ہوئے ہیں ، ان گھدوں کو کسی بات کی نہ عقل ہے اور نہ تمیز ہے.
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Expecting a halfway dimwit 25 year old near suspect gender idiot to lead this country, really needs to see a doctor.

I'm talking especially of those in the PPP and outside, educated, aware, well read. Former newspaper editors, journalists, newspaper anchors, political leaders, businesspeople, academics, analysts, owners of private equity funds, think tanks analysts etc.

I dare anyone of them to hand over their businesses, their wealth to this moron, if they have so much faith in his brilliance. These are the kind of people who would support a North Korean dictator or sell their soul because like vultures they want to live off the carcass that they want Pakistan to become.

If this biological absurdity had not been born to Benazir would anyone even have known he existed? Would you even have given him.a second look? You shame yourself and your families, your intellect and your soul by falling to such obscenely low depths and suck up to this kid! Shame on you!

You promote....

A person whose sole claim to fame is biology.

A person who hasn't done a days work in his stupid perverted privileged life.

A person who cannot ever understand what Pakistani politics is except what he's been tutored to say.

A person you wouldn't trust with your garden, your kitchen, your house, your car, your business, your wealth, even picking up your damn trash, is being trusted to lead one of the most challenging countries in the world.

Shame on us bloody morons, imbeciles, dimwits who think this idiot holds any hope.

Look what this family has given Pakistan. Dismemberment.
Economic destruction.
Educational destruction.
Ethnic violence.
Fascism.
Taliban.
Unbridled corruption
Asif Zardari.
And now a near ???????.

For God's sake people have a bloody heart!!

*And if there are any plans by any institution, be it the Army or any other, attempting to cut a deal with Zardari to bring him and Bilawal into power, let me warn you loud and clear that the Pakistan Army rank and file, especially it's younger officers who bury their comrades and their jawans everday will not have it, will not accept, and the Army and the Country will face the consequences of their anger. Be warned!*

If you can't sort out the bloody mess this country is in, don't make it worse!

*Enough is enough!*

-Haider Mehdi