Advertisement

لودھراں الیکشن اور پی ٹی آئی

لودھراں الیکشن اور پی ٹی آئی
لودھراں ضمنی الیکشن میں آنے والی خبروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ نواز کو برتری حاصل ہے، ہم ساری باتوں کو نظر انداز کرکے صرف دھاندلی پر فکس کرتے ہیں اور یہ مان لیتے ہین کہ عوام عمران کے ساتھ ہے، لیکن ایسے ساتھ کا کیا فائدہ جب کوئی رزلٹ نہ مل سکے؟ عمران نے دھاندلی روکنے کے لئے کیا ہوم ورک کیا ہے؟ الیکشن کیمشن عدلیہ اور فوج، یہ سب تیل دیکھو اور اس کی دھار دیکھو کے مصادق، کوئی رول ادا نہ کرین گے، کیا تبدیلی خونی انقلاب سے آئے گی؟
میں عمران کا سپورٹر نہیں ہوں وجہ یہ ہے کہ وہ اسٹیج پر ناچ گانا چلاتا ہے جو حرام ہے۔ وہ اپنے آپ کو لبرل کہتا ہے جبکہ میں موم بتی مافیا کے کرتوت جانتا ہوں، پھر بھی نواز یا عمران دو برائی میں سے کسی ایک کو ووٹ ڈالنا ہو تو میرا ووٹ عمران کو جاتا نظر آتا ہے۔ مگر میں جانتا ہوں کہ الیکشن کمیشن سے دھاندلی ہوگی اور عدلیہ اور فوج تماشہ دیکھے گی۔ لال روشنائی سے لکھے ہوئے یہ الفاظ یاد رکھئے گا۔
لال سیاہی سے لکھے ہوئے یہ الفاظ پاکستان کی قسمت پر سیاہی پھیلادیں گے، اس پر شتر مرغ کی طرح آنکھ بند کرنے کی بجائے اسے روکنے کی ہمت کرو، اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے۔​
 
Advertisement

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]انا للہ وانا الیہ راجعون

۔ 5 ہزار روپے میں خریدے جانے والے ووٹ بھی شکست سے نہ بچا سکے ۔ اے ٹی ایم مشین ، مردہ باد ۔

[/FONT]

​
 
Advertisement
یار کوئی اس زاویے سے کیوں نہیں دیکھتا --- یہ کسی کا نحش پنا بھی تو ہو سکتا ہے --- نہیں ؟؟؟

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?610161-%D8%A2%D8%AE%D8%B1-%DB%8C%DB%81-%D9%85%D9%86%D8%AD%D9%88%D8%B3-%DB%81%DB%92-%DA%A9%D9%88%D9%86-%D8%9F%D8%9F

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]انا للہ وانا الیہ راجعون

۔ 5 ہزار روپے میں خریدے جانے والے ووٹ بھی شکست سے نہ بچا سکے ۔ اے ٹی ایم مشین ، مردہ باد ۔

[/FONT]

​

O bhai haar jao to dhandhli.. The fact is aaj bhee punjab mein 3 mein se 2 voters pmln ko vote dengay..
 
Winning by elections in Punjab against sitting government in a miracle

Noon league failed to win a single by election under Q league government but PTI performed this miracle few times. Bad luck this time!
 
O bhai haar jao to dhandhli.. The fact is aaj bhee punjab mein 3 mein se 2 voters pmln ko vote dengay..

Main tau pahlay say kehta hoin Vote tau sirf Nawaz Sharif ka hay.
Why?

development development and delvlopment

Koie aur example hay tau samnay lao main apna mind change ker loin ga.

Media is against, Pasha and group is against, Imran and Padrie 24/7 propoganda
Jab bhee kuch na bana tau Judiciary and NAB ko peechay laga dia.

Jeet pher bhe InSha Allah Nawaz Sharif ke ho gee.

main tau pahlay say kehta hoin vote tau sirf nawaz sharif ka hay.
Why?

Development development and delvlopment

koie aur example hay tau samnay lao main apna mind change ker loin ga.

Media is against, pasha and group is against, imran and padrie 24/7 propoganda
jab bhee kuch na bana tau judiciary and nab ko peechay laga dia.

Jeet pher bhe insha allah nawaz sharif ke ho gee.

​

ہمیں پاکستان کرپشن سے پاک چاہئے، کیا ن لیگ یہ تبدیلی لا سکتی ہے؟ عمران ضروری نہیں ہے پاکستان کو ایک آذاد فلاحی اسلامی مملکت بنا دو، جو پارٹی ایسا کرتی ہے میں اس کے ساتھ ہوں۔​
 
Advertisement
Winning by elections in Punjab against sitting government in a miracle

Noon league failed to win a single by election under Q league government but PTI performed this miracle few times. Bad luck this time!

What a lousy excuse. I am sure if they had thought of losing the election , they would not have spent close to 200 million rupees from the operation of ATM house.
 
Last edited:
ہمیں پاکستان کرپشن سے پاک چاہئے، کیا ن لیگ یہ تبدیلی لا سکتی ہے؟ عمران ضروری نہیں ہے پاکستان کو ایک آذاد فلاحی اسلامی مملکت بنا دو، جو پارٹی ایسا کرتی ہے میں اس کے ساتھ ہوں۔[/right]

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
عمران خان کے قول اور فعل میں بڑھتا ہوا تضاد ہی ہے جو اس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ افسوس تو یہ ہے کہ ایک اچھی اور بہترین حزب مخالف کا نہ ہونا پاکستان کا نقصان ہے ۔ اگر پرانے لوٹے ہی الیکشن جتوا سکتے تو لوگ انہیں اس وقت ہی ووٹ دیتے جب وہ دوسری جماعتوں کے ساتھ تھے ۔ رد شد کچرا اکھٹا کرنے سے وزیر اعظم بننا ناممکن ہے ۔

[/FONT]

​
 
آج جو عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ کل کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے ، عمران خان ایک اچھی چوائس ہو سکتا تھا پر ان کی زبان قابو میں نہی رہی ، جس رفتار سے نوجوان نسل بیک فٹ پر گئی اور اس کی جگہ پی پی پی کے چلے ہووے کارتوسوں نے لی ہے ، ایک بڑی تعداد میں تحریکی ساتھیوں کو اس سے متنفر کر دیا ہے ، کل پی ٹی آئی پر بولنے والے آج پی ٹی آئی کی طرف سے بول رہے ہیں - ان پانچ سالوں میں عمران خان کے پاس دکھانے کے لئے کچھ بھی نہی ہے ، اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی سکڑ کر علاقائی تنظیم بن جائے گی ​

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
عمران خان کے قول اور فعل میں بڑھتا ہوا تضاد ہی ہے جو اس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ افسوس تو یہ ہے کہ ایک اچھی اور بہترین حزب مخالف کا نہ ہونا پاکستان کا نقصان ہے ۔ اگر پرانے لوٹے ہی الیکشن جتوا سکتے تو لوگ انہیں اس وقت ہی ووٹ دیتے جب وہ دوسری جماعتوں کے ساتھ تھے ۔ رد شد کچرا اکھٹا کرنے سے وزیر اعظم بننا ناممکن ہے ۔

[/FONT]

​
 
Advertisement
کرپشن سے پاک تو کوئی ملک نہی ہے- کہی کم کہی زیادہ - آپ کے خیال سے عمران خان کے آنے کے بعد ملک کرپشن سے پاک ہو جائے گا ؟ کرپشن ہمارے سسٹم کا حصہ بن چکی ہے - آپ کے خیالات سن کر اس پر سر تو دھن سکتے ہیں پر پی پی پی کی ذیلی تنظیم بن کر کرپشن سے جنگ نہی ہو سکتی ​

ہمیں پاکستان کرپشن سے پاک چاہئے، کیا ن لیگ یہ تبدیلی لا سکتی ہے؟ عمران ضروری نہیں ہے پاکستان کو ایک آذاد فلاحی اسلامی مملکت بنا دو، جو پارٹی ایسا کرتی ہے میں اس کے ساتھ ہوں۔[/right]
 
یہ وہ لودھراں ہے جہاں سے مسلم لیگ ن تیرہ کا الیکشن بھی نہیں جیتی تھی۔ آزاد امیدوار جیت کر ن لیگ میں چلا گیا تھا۔ اس کے نا اہل ہونے کے بعد ضمنی الیکشن میں جہانگیر ترین جتنا مال لگا کر کامیاب ہوئے وہ بھی ایک ریکارڈ ہے۔ اب اس کے نا اہل ہونے پر اس کا بیٹا ایک ایسا امید وار سمجھا جاتا تھا جو جیتا ہوا تھا۔ اس کے لئے پوری پارٹی معہ عمران خان نے پورا زور اور ترین صاحب نے پورا مال لگایا مگر ؟ َ؟ ؟
اٹھارہ کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچئے
صرف گالیاں دینے اور دوسروں کو برا بھلا کہنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ لوگ تو کہیں گے کہ
پیش کر ناداں اگر کوئی عمل دفتر میں ہے
 
عمران کو دیکھکر ایک شعر یاد آتا ہے
انتیسوین کو رخ کے تیری دید ہوگئی
اب چاند ہو نہ ہو عید ہوگئی
الیکشن جیتنے کی کوئی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آتی ہے، مانتا ہوں کہ نواز کرپٹ ہے لیکن تم اپنا ایجنڈا لاؤ مقامی سطح پر لوگوں کو ان کے مسائل کی بابت اپنے پروگرام سے آگاہ کرو، بڑے بڑے جلسے کرکے اور ایک تقریر با بار دہرا کر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا ہے،​
 
I would like to add one thing.
Look at the political history......Shaikh Rasheed is special kind of virus... Ye jis ke bhi sath hota he we tbah ho jata he.