- Joined
- Jan 24, 2013
- Posts
- 3,667
- Reaction score
- 9,004
- Points
- 113
نوازشریف آج کل لبرلرز کی خوشامد اور چاپلوسی کرنے میں سب سے آگے آگے ہیں، شاید نوازشریف کی زندگی کا مقصد ہی دیسی لبرلز اور انڈیا کو خوش کرنا ہے اور خود بھی لنڈے کا لبرل بنتا جارہا ہے
نوازشریف نے کچھ سال پہلے بیان دیا کہ قادیانی ہمارے بھائی ہیں۔ان سے اظہاریکجہتی کیا
دوسرا نوازشریف نے خود کو انٹی انڈیا پالیسی سے علیحدہ کرلیا، سیفما سے تعلقات سنوارلئے اور سیفما کے ایک اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جس رب کی ہم پوجا کرتے ہیں، بھارتی بھی اسی رب کی پوجا کرتے ہیں۔ انڈیا اور پاکستان میں صرف ایک لکیر کا فرق ہے۔نوازشریف کی اس تقریر پر سب سے زیادہ خوشی لبرلز کو ہوئی تھی ۔
کینیڈا کی شہری شرمین عبیدچنائے کو وزیراعظم ہاؤس بلانا بھی نوازشریف کا لبرلز کو خوش کرنے کی ایک کوشش ہے، ایسا کم ہی ہوا ہوگا کہ ایک عورت جو دنیا میں پاکستان کا منفی امیج پیش کررہی ہو، اسے نوازشریف وزیراعظم ہاؤس بلائیں اور اسکے حق میں لمبی چوڑی تقریر کردی۔
جندال سے تعلقات، مودی کی والدہ کو ساڑھیاں، مودی کو آموں کا تحفہ، آئے دن کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کے باوجود نوازشریف کا انڈیا کے خلاف نہ بولنا لبرلز کو خوش کرنے کی ایک کوشش ہے۔
ممبئی حملوں میں اجمل قصاب سے متعلق انڈیا کو معلومات دینا، انڈیا کے پٹھانکوٹ ڈرامےپر انڈیا کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی اور ذمہ داروں کی پاکستان میں موجودگی کا اعتراف انڈیا اور لبرلز کو خوش کرنے کی ایک کوشش ہے۔
ممتاز قادری کی پھانسی بھی لبرلز کو خوش کرنے اور ان کی ہمدردیاں جیتنے کی ایک کوشش ہے۔ممتازقادری کی پھانسی سے نوازشریف نے مٹھی بھر لبرلز کو تو خوش کرلیا لیکن مذہبی رجحانات رکھنے والے لوگوں کو ناراض کردیا۔
حقوق نسواں بل بھی نوازشریف کی لبرلز کو خوش کرنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے، حقوق نسواں بل یورپی قوانین کا ایک چربہ ہے جس سے عورتوں کے مسائل حل نہیں ہوسکیں گے بلکہ نئے تنازعات شروع ہونے کا سبب بنے گا۔یعنی مرد عورت کو مارے گا تو2 دن تک گھر میں نہیں گھس سکتا، اسے ہتھکڑی لگاکر حوالات میں بند کردیا جائے گا، اسکے ہاتھ میں کڑا پہنا دیا جائے گا یعنی جب بیوی کے قریب آئے گا تو پولیس کو پتہ چل جائے گا اور پولیس پھر سے پکڑ کر اندر کردے گی۔
وزارت اطلاعات حکومت کی زبان ہوتی ہے۔ وزیراطلاعات پرویز رشید جو وزیراعظم کے ترجمان ہیں نے کئی متنازعہ بیانات دئیے، پہلے وزیراعظم کی ترجمانی کرتے ہوئے مدارس کو جہالت کی فیکٹریاں کہا، پھر ممتاز قادری کی پھانسی پر متنازعہ بیانات دئیے، ن لیگ کے ہی ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی نے پرویز رشید کےبارے میں انکشاف کیا کہ پرویز رشید قادیانی ہے یعنی نوازشریف کا ترجمان قادیانی ہے۔