- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نعیم پنجوتھہ نے دہشتگردوں کے حامیوں پر لعنت بھیج دی۔۔کرن ناز کا دلچسپ ری ایکشن۔۔
پی ٹی آئی دہشتگرد کو مارنے کی مخالفت کیوں کرتے ہیں۔ اینکر کا سوال۔۔
ہم لعنت بھیجتے ہیں اس پر جو دہشتگرد کو مارنے کی مخالفت کرے اور جو غلط الزام ہم پر لگائے۔۔ آگے بڑھئے۔ نعیم پنجوتھہ کا جواب۔۔
چلیں ٹھیک ہے، میں آگے بڑھ جاتی ہوں- کرن ناز
"پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں عمران خان نے اپنی بہنوں کو ہدایات دی کہ انڈین ٹی وی پر جا کر بیٹھیں ، افغانستان کے حوالے سے کہا وہ ہمارے بھائی ہیں ڈائریکٹ ان سے رابطے میں رہیں "۔حنیف عباسی ۔۔ "آپ نے خود سنی ہیں یا ریکارڈنگ ہوتی ہے ؟"۔ اینکر ۔۔ "ریکارڈنگ بھی ہوتی ہونگی، ہمارے لوگ موجود ہوتے ہیں مگر میری انفارمیشن بھی تو ہیں ناں "۔ حنیف عباسی
"عمران خان نے ہمیشہ شارٹ کٹ سے حکومت میں آنے کی خواہش رکھی ہے"۔سینیٹر افنان اللہ
پی ٹی آئی دہشتگرد کو مارنے کی مخالفت کیوں کرتے ہیں۔ اینکر کا سوال۔۔
ہم لعنت بھیجتے ہیں اس پر جو دہشتگرد کو مارنے کی مخالفت کرے اور جو غلط الزام ہم پر لگائے۔۔ آگے بڑھئے۔ نعیم پنجوتھہ کا جواب۔۔
چلیں ٹھیک ہے، میں آگے بڑھ جاتی ہوں- کرن ناز
Loading X post…
Open original post on X"پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں عمران خان نے اپنی بہنوں کو ہدایات دی کہ انڈین ٹی وی پر جا کر بیٹھیں ، افغانستان کے حوالے سے کہا وہ ہمارے بھائی ہیں ڈائریکٹ ان سے رابطے میں رہیں "۔حنیف عباسی ۔۔ "آپ نے خود سنی ہیں یا ریکارڈنگ ہوتی ہے ؟"۔ اینکر ۔۔ "ریکارڈنگ بھی ہوتی ہونگی، ہمارے لوگ موجود ہوتے ہیں مگر میری انفارمیشن بھی تو ہیں ناں "۔ حنیف عباسی
Loading X post…
Open original post on X"عمران خان نے ہمیشہ شارٹ کٹ سے حکومت میں آنے کی خواہش رکھی ہے"۔سینیٹر افنان اللہ
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





