Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے پی ٹی آئی کے کئی اہم لوگوں نے بتایا کہ ہم نے اس اہم کیس میں کچھ اچھے وکلاء کو انگیج کرنے کا مشورہ دیا، جو زبانی نہیں بلکہ ایک ایک ڈاکومنٹ سے کیس ثابت کردیں، اس کے بعد قاضی فائز عیسٰی صاحب انصاف کریں یا نہ کریں لیکن کور کمیٹی کے جن ممبرز کے پاس لیگل ٹیم کے فیصلوں کا اختیار ہے وہ بضد ہیں کہ ہم نے اسی طرح سے کیس لڑنا ہے،
اوورسیز پاکستانی جنہوں نے کل زور و شور سے فنڈز دیے،
وہ آج کی سماعت سن کر اپنے آپ سے سوال کر لیں کہ اہم ترین کیس کو اسی طرح سے لڑا جانا چاہیے تھا جیسے پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے لڑا؟؟گر نہیں تو پھر بتائیں کہ کور کمیٹی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہے یا کہیں اور سے کھیل رہے ہیں؟؟
https://twitter.com/x/status/1744237297858429381
جس الیکشن کمیشن نے شفاف انتخابات کے لئے ایک کام نہیں کیا، انہوں نے دو سو صفحات کی رپورٹ جمع کرا دیاور جس پی ٹی آئی کے ساتھ سب کچھ ہوا،اس کی لیگل ٹیم کے پاس ایک پیج نہیں دکھانے کا کہ الیکشن کمیشن کو کونسی شکایات بھیجیں، ان کا کیا جواب آیا۔ا؟
https://twitter.com/x/status/1744236349547270215
قاضی فائز عیسی اور لطیف کھوسہ دونوں تحریک انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک انصاف کر رہے ہیں !!!
https://twitter.com/x/status/1744235153474687286
فلحال تو لیول پلئینگ فیلڈ بھی وکیلوں نے وڑوا دیا ہے، شکریہ کھوسہ صاحب۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1744236344858067160
لیول پلینگ فیلڈ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کی آن پیپر کی کوئی تیاری نہیں
https://twitter.com/x/status/1744227784069988652
لیول پلینگ فیلڈ میں پی ٹی آئی وکلاء بغیر تیاری روسٹرم پر شمالا، جنوبا، شرقا اور غربا دلائل دے رہے ہیں جس کا تال میل ہی نہیں
https://twitter.com/x/status/1744228418584289567
تھری ایم پی اوز یا دیگر غیرقانونی کارروائیوں سے متعلق لیگل ٹیم عدالت میں کاغذات اور شواہد کیوں نہیں پیش کر سکی؟ کتنا وقت لگنا تھا یہ سب اکٹھا کرنے میں؟
https://twitter.com/x/status/1744236124329898124
پی ٹی آئی آڈیو کیسٹ بنی ہوئی ہے قاضیوں اور وکیلوں دونوں کی جانب سے بجائی جا رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1744240156167598533
عمران خان کی وکلا ٹیم کےلئے سب مل کر بولو سبحان اللہ۔
https://twitter.com/x/status/1744237408114413628
صرف زبانی چل رہا ہے، تحریری کچھ نہیں، ججز بار بار پوچھ رہے ہیں تحریری کہاں شکایت دی، جواب آئیں بائیں شائیں، پھر بلے کا کیس آج ہی سننے کی استدعا پر عدالت نے پوچھا حامد خان کہاں ہیں، پتہ چلے جناب لائبریری میں بیٹھے ہیں، تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کی سنجیدگی کا اندازہ لگائیں۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1744236088582140237

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Zm9r2zM/latif1j1.jpg
Last edited: