Advertisement

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا۔

GFUW0exXcAEl_jm

GFUXd8dbsAAJyX2
​

Loading X post…
Open original post on X

‏لاہور ہائیکورٹ سے بھی استعفی آ گیا،
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا۔
جسٹس شاہد جمیل خان سنیارٹی لسٹ میں گیارہویں نمبر پر تھے
جسٹس شاہد جمیل خان نے 2029 میں ریٹائر ہوناتھا۔
جسٹس شاہد جمیل نے استعفی صدر پاکستان کو ارسال کردیا۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Advertisement