Advertisement

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازگل کو ملک سے جانے کی اجازت دیدی

711017_17095488.jpg

​

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازگل کو 4 ہفتوں کیلئے امریکا جانے کی اجازت دیدی​


لاہور : (ویب ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی۔

لاہور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے شہبازگل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکے خلاف درخواست پر سماعت کی ۔

عدالت نے شہبازگل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی، عدالت نے شہبازگل کو ایک مرتبہ بیرون ملک سفرکی اجازت دی ہے۔

عدالت نے شہبازگل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔

​
 
Advertisement
Advertisement
hahahha “middle class” ka bunda America bhag raha hai


Pride hath a fall

Bohat gharoor se yeh beghart aadmi Nawaz Sharif kay mulq se janay ki batain kertay hoay kehta tha k mai kabhi Pakistan chor ker nahi jaon ga