- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے جسٹس جواد ظفر کا فیصلہ
27 کلو منشیات برآمدگی کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا
نوٹ ؛جسٹس جواد ظفر کے ساتھ جسٹس شہباز رضوی بھی بینچ کا حصہ تھا
فیصلے میں قرار دیا کہ ضروری نہیں کہ پراسکیوشن کے کیس میں بہت سے شکوک ہوں تو ہی ملزم کو فائدہ دیاجائے بلکہ ایک چھوٹا سا مناسب شک بھی ملزم کو فائدہ دینے کے لئے کافی ہے
27 کلو منشیات برآمدگی کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا
نوٹ ؛جسٹس جواد ظفر کے ساتھ جسٹس شہباز رضوی بھی بینچ کا حصہ تھا
Loading X post…
Open original post on Xفیصلے میں قرار دیا کہ ضروری نہیں کہ پراسکیوشن کے کیس میں بہت سے شکوک ہوں تو ہی ملزم کو فائدہ دیاجائے بلکہ ایک چھوٹا سا مناسب شک بھی ملزم کو فائدہ دینے کے لئے کافی ہے
Loading X post…
Open original post on X





