Advertisement

لاہور ہائیکورٹ:تعینات ہونے والے جسٹس جوادکافیصلہ سزائےموت پانےوالے دو بری

لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے جسٹس جواد ظفر کا فیصلہ
27 کلو منشیات برآمدگی کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا

نوٹ ؛جسٹس جواد ظفر کے ساتھ جسٹس شہباز رضوی بھی بینچ کا حصہ تھا

Loading X post…
Open original post on X

فیصلے میں قرار دیا کہ ضروری نہیں کہ پراسکیوشن کے کیس میں بہت سے شکوک ہوں تو ہی ملزم کو فائدہ دیاجائے بلکہ ایک چھوٹا سا مناسب شک بھی ملزم کو فائدہ دینے کے لئے کافی ہے

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement


جب نالائق لوگوں کو اتنے بڑے بڑے عہدوں پر بٹھایا جائے گا.......... یہ تو پھر ہو گا
​
 
images