Advertisement

لاہور:گداگری کیلےشاہراہوں کی نیلامی

x1995272_13932580.jpg.pagespeed.ic.vwGQ9Yg9ci.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2015/Nov...5272_13932580.jpg.pagespeed.ic.vwGQ9Yg9ci.jpg
 
Advertisement
Re: لاہور:گداگری کیلےشہراہوں کی نیلامی

کراچی میں تو پک اینڈ ڈراپ سروس بھی دی جاتی ہے
اور جب سے ہوش سنبھالا ہے یہ ہی ہوتے دیکھاہے
رات ۲سے ۳ بجے کے درمیان شفٹ بھی بدلتی ہے

کراچی میں فیصل کنٹونمنٹ تو بھیک مانگنے والے کھدڑوں سے
ہفتہ وار فیس بھی لیتے ہیں
 
Advertisement
Re: لاہور:گداگری کیلےشہراہوں کی نیلامی

عوام اپنے حکمرانوں کو فالو کرتے ہیں۔
جب حکمران ہی بھکاروں کی طرح کشکول اٹھاکر کبھی
امریکہ اور کبھی سعود کے پاس پنہچ جاتے ہیں تو ان
سے کیا گلاہ
ویسے اگر اسحاق ڈالر کی جگہ
ان گداگروں کو بھجا جاتےتو
بہتر نتائج متوقع ہیں
 
Re: لاہور:گداگری کیلےشہراہوں کی نیلامی

برے گدا گروں کے چھوٹے گداگر ملازم
پر یہ چھوٹے والے اخلاقی لحاظ سے بڑوں سے عظیم ہیں یہ کشکول کی عزت کرتے ہیں کبھی اسے توڑنے کی بات نہیں کرتے کبھی اسے برا بنا کر عوام کی نظروں سے گرا کر اسی میں بھیک نہیں مانگتے
بڑے کشکولیوں کو ان سے پیشے کی عزت اور کشکول کی عزت سیکھنی چاہئے.
.