Advertisement

لاہور کے ٹاپ 10 ریسٹورنٹس



[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="align: right"]
54b5224c92944.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption media__caption--black, align: left"]گھڑی وار اوپر سے نیچے: ماؤتھ فل، پومپی، لکھنوی، ٹیرامیسو[/TD]
[/TR]
[/TABLE]


تاریخی اور ثقافتی ورثے سے مالا مال شہر لاہور کھانے کے شوقین افراد کے لیے بھی جنت کی سی حیثیت رکھتا ہے۔ فوڈ اسٹریٹ میں سادہ اور چٹپٹی غذاؤں سے لے کر کلاسک کھانے فراہم کرنے والے لاہور میں شاید ہی کسی کو ایسا کھانا ملے جو کہ وہ پسند نہ کرتا ہو۔گذشتہ چند سالوں کے دوران شہر میں گھر سے باہر کھانا کھانے کا رجحان پروان چڑھا ہے
اور اسی کو دیکھتے ہوئے ہم آپ کو لاہور کے 10 بہترین ہوٹلوں کی فہرست فراہم کر رہے ہیں جنہیں آپ 2015 میں آزما سکتے ہیں۔
کوسا نوسترا، لا تاوولا


​
[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
54b3ff2c8aedb.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption, bgcolor: #EEEEEE, align: left"]
فوٹو بشکریہ kfoods.com​
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
لاہور میں بسنے والا تقریباً ہر شخص متعدد مرتبہ کوسا نوسترا جا چکا ہے اور ان کے منیو سے بھی بخوبی واقف ہے۔ تاہم شہر کے بہترین ہوٹلوں میں سے ایک اس ریستوران کے لا تاوولا سیکشن میں ایک نیا منیو بھی دستیاب ہے جسے ضرور آزمایا جانا چاہیے۔دی لاہور سوشل


​
[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
54b3ffbfa074e.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption, bgcolor: #EEEEEE, align: left"]
دی لاہور سوشل فوٹو بشکریہ آفیشل فیس بک پیج​
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
شہر کے بیچوں بیچ واقع یہ ہوٹل ایک فینسی جگہ ہے جسے نئے سال میں ضرور آزمایا جانا چاہیے۔ پرسکون ماحول اور وسیع مینیو کے ساتھ یہ ہوٹل کھانا کھانے کے لیے بہترین جگہوں میں سے ہے۔پومپی


​
[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
54b3ff56c29d2.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption, bgcolor: #EEEEEE, align: left"]
پومپی فوٹو بشکریہ آفیشل فیس بک پیج​
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
بھلے ہی لاہور کھانے پینے میں اپنی مثال آپ ہے، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ہمیں کراچی کے کھانے بھی بہت پسند ہیں۔ اور اس سال کی فہرست میں پومپی ریسٹورنٹ بھی شامل ہے، جو لاہور میں کراچی کا مزہ پیش کرتا ہے۔ٹیرامیسو


​
[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
54b402c27481c.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption, bgcolor: #EEEEEE, align: left"]
ٹیرامیسو کا مشہور چاکلیٹ کیک فوٹو بشکریہ آفیشل فیس بک پیج​
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
ٹیرامیسو ہماری فہرست میں اپنے اس انتہائی لذیذ پگھلی ہوئی چاکلیٹ کے کیک کی وجہ سے ہے۔ اس ریسٹورنٹ نے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ واپس بنانے کے ساتھ ساتھ ہماری لسٹ میں بھی جگہ بنا لی ہے۔دی پولو لاؤنج


​
[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
54b3ffd263094.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption, bgcolor: #EEEEEE, align: left"]
دی پولو لاؤنج فوٹو بشکریہ آفیشل فیس بک پیج​
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
اگر آپ لاہور پولو کلب میں واقع اس ریسٹورنٹ میں پہلے کبھی نہیں گئے، تو 2015 میں آپ کو یہاں ضرور جانا چاہیے۔ اور اس کی وجہ ان کا بہترین اور وسیع مینیو ہے۔ اتوار کے دن ملنے والا برنچ تو بلاشبہ آزمانے کے لائق ہے۔دی کیوب، نشاط


​
[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
54b3ff950cc4a.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption, bgcolor: #EEEEEE, align: left"]
دی کیوب فوٹو بشکریہ آفیشل فیس بک پیج​
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
نشاط ہوٹل میں موجود کیوب واقعاً ایسا ہوٹل ہے جسے اتنی پذیرائی نہیں ملی جتنی ملنی چاہیے تھی۔ اگر آپ یہاں پہلے جاچکے ہیں، تو بھی 2015 میں ایک بار دوبارہ جائیے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا مینیو اب مکمل طور پر تبدیل ہوچکا ہے جبکہ اب انہوں نے بین الاقوامی شیفس پر مشتمل تربیت یافتہ اسٹاف بھی رکھ لیا ہے۔ماؤتھ فل


​
[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
54b3ff3f1606f.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption, bgcolor: #EEEEEE, align: left"]
ماؤتھ فل فوٹو بشکریہ آفیشل فیس بک پیج​
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
لاہور کے رہائشیوں کو اب اچانک اپنی صحت کا بھی خیال ہونے لگا ہے۔ تو اگر آپ لذیذ لیکن صحت بخش کھانے کھانا چاہتے ہیں، تو ماؤتھ فل کا رخ کیجیے۔ٹوکیو


​
[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
54b3fff7c014a.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption, bgcolor: #EEEEEE, align: left"]
ٹوکیو فوٹو بشکریہ مصنفہ​
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
ہم سب لوگوں کو ہی آواری کے فیوجی یاما کی سوشی پسند ہے۔ لیکن اگر آپ کچھ ایسا چاہتے ہیں جو مکمل طور پر جاپانی ذائقہ رکھتی ہو، تو ٹوکیو جائیے۔دی لکھنوی


​
[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
54b3ffa6db9d0.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption, bgcolor: #EEEEEE, align: left"]
دی لکھنوی فوٹو بشکریہ آفیشل فیس بک پیج​
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
آواری ہوٹل میں قائم لکھنوی ریسٹورنٹ آزمانے جیسی جگہ ہے۔ لاہور کو اس کے بہترین دیسی کھانوں کے لیے پسند کیا جاتا ہے، اور لکھنوی ضرور آپ کی امیدوں پر پورا
اترے گا۔
سویٹ افیئرز


​
[TABLE="class: media one-whole palm--one-whole, width: 731"]
[TR]
[TD="class: media__item, align: right"]
54b3ff7021936.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: media__caption, bgcolor: #EEEEEE, align: left"]
سویٹ افیئرز فوٹو بشکریہ آفیشل فیس بک پیج​
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
ہماری فہرست کا آخری ریسٹورنٹ سویٹ افیئرز ہے۔ 2015 میں اسے ضرور آزمانا اس لیے بھی ضروری ہے کہ ان کے پاس شہر کا بہترین میٹھا دستیاب ہے جس میں جیلاٹو، کپ کیکس، کیکس، چاکلیٹیں اور بہت کچھ شامل ہے۔ اگر آپ کو میٹھا پسند نہیں، تو بھی کوئی بات نہیں، ان کے پاس لذیذ تندوری پیزا بھی دستیاب ہیں۔
​


Source


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
I would rather go to have some local street food instead. Haleem from Ichra, there use to be ghulam rasool channy wala in Anarkali, Boote ke channey (it use to be behind kachhri or Central model school. What about Nihari, Lahori fried fish, Dahi Bhaley, Fruit Chaat and much more. I am not even starting sweets yet :)
 
koon kahta hay Pakistan may Gareeb bastay hain ???? paisa hay logon kay pass.. TV may sab bakwas dekhatay hain.... (serious)

Bhai jaan no Butt ki Karahi and Khan Baba Resturant :P Just Mummy, Daddy food... Aur ye 2015 key best restaurants hein.. (thumbsdown)

اس ملک میں لوگوں کے پاس بہت حرام کا مال ہے
 
Advertisement
ان ریستوران میں جانے کیلئے ضروری ہے کہ آپکے پاس حرام کی کمائی ہو مثلا آپکے ابو بیوروکریٹ ہوں (کمیشن)، یا سیاستدان ہوں(پرمٹ ،پلاٹ)، یا بدمعاش ہوں (بھتہ ،اغوا براۓ تاوان ) کیونکہ ان کے کھانے تو باسی ہونگے لوگ پسند نہیں کرتے اسلئے آپ پورا کھانا صرف چکھ کر چھوڑ دیں گے پیسے حرام کے ہوں تو آپکو انکے ضائع جانے کا افسوس نہیں ہوگا
سخت کمنٹس پر معذرت کیونکہ میں اس فضول خرچی کی بجاۓ جو صرف ایک وقت کے کھانے پر ہوگی یہ رقم تھر کی کسی فیملی کو دے دوں گا انکا مہینہ آسانی سے گزر جاۓ گا ​
 
پہلے ہوٹل کا نام کچھ عجیب سا ہے، کوسا نوسترا ، پڑھتے ہوئے ایسے لگا جیسے کاماسُتھرا، نام ہے اس ہوٹل کا
 
Advertisement
Yar bas karo, meray mune main nalka khul gya hai.

I would rather go to have some local street food instead. Haleem from Ichra, there use to be ghulam rasool channy wala in Anarkali, Boote ke channey (it use to be behind kachhri or Central model school. What about Nihari, Lahori fried fish, Dahi Bhaley, Fruit Chaat and much more. I am not even starting sweets yet :)
 
Yar Pakistan main agar khush rehna hai to apni sense ko maar kar hi zinda raha ja sakta hai.

Pakistan may koon daykhta hay kay paisa halaal ka hay ya haram ka... Pakistan may sab baeemani, corruption, rishwat ko apna haq samjhtay hain... loggon ki abb sense hi mer chuki hay kay haram halaal kia hay...