Advertisement

لاہور کے علاقہ گجومتہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی

932645_71330240.jpg

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

  • لاہور: (دنیا نیوز) بسنت سے پہلے ہی بسنت کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، قاتل ڈور شہریوں کی گردنیں کاٹنے لگی۔
کاہنہ میں گجومتہ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہوگیا، نوجوان فیصل موٹرسائیکل پر جا رہا تھا، گلے پر ڈور پھرنے زخمی ہوا۔

ریسکیو ٹیم نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا، ہسپتال ذرائع نے بتایاکہ زخمی نوجوان کو گردن پر 14 ٹانکے لگے، حالت خطرے سے باہر ہے۔

Source

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:

ایسی تماش بین اور بےغیرت قوم کو مر ہی جانا چاہیئے۔

گھر میں دانے نہیں اور چلے عیاشی کرنے