Removing Top Officers From IB Should Be IK First Priority. Most Of IB Senior Official Are Only Loyal To SS & NS. They Are Still Spying PTI Senior Leadership And Reporting Directly To SS.
یہ ہے رانا ثناءاللہ اور شہباز شریف کا لاڈلہ پولیس والا شیرازی جس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ایک حاملہ عورت تنزیلہ کے منہ میں گولی مار کر اس بیچاری کا جبڑا اڑا دیا اور دوسری ہے اسکی رشتےدار شازیہ جس کو بھی اس درندے نے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ قانون اس بھیڑے کو پھانسی چڑھا دیتا مگر اس کارنامے کا ن لیگ حکومت نے اسے یہ صلہ دیا کہ انسپیکٹر سے ترقی دے کر ایس پی بنا دیا جو اب بھی لاہور میں آن ڈیوٹی ہے ۔ ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز پہ نوٹس لینے والے عزت مآب جناب چیف جسٹس صاحب خدارا اس کیس پر بھی نظر ثانی کیجیے حضور کیونکہ یہ آپ کا فرض ہے اور پھر انکی بیٹی بسمہ سے آپ نے انصاف دینے کا وعدہ بھی کیا ہوا ہے ۔