Advertisement

لاہور کے بعد گجرات میں اب 70 ذبح کیے گئے گدھے برآمد

Advertisement
Re: لاہور کے بعد گجرات میں اب 70 ذبح کیے گے گدھے برآمد

مبارک ہو نون لیگ کے ٧٠ ووٹر کم ہو گئے..... :lol:
 
Re: لاہور کے بعد گجرات میں اب 70 ذبح کیے گے گدھے برآمد

مبارک ہو نون لیگ کے ٧٠ ووٹر کم ہو گئے..... :lol:

نہیں جناب ان ٧٠ گدھوں کا ١٤٠٠ نے گوشت کھایا ہے اس حساب سے نوں لیگ کے ١٤٠٠ ووٹ بڑھ گئے ہیں
 
Advertisement
Re: لاہور کے بعد گجرات میں اب 70 ذبح کیے گے گدھے برآمد

اس کا مطلب ہے لاہور کی طرح گجرات سے بھی ن لیگ کے جیتنے کے قوی امکانات ہیں ۔