- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لاہور کی سیشن کورٹ میں فائرنگ ۔دو افراد جاں بحق
جان بحق ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ۔۔فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار
ملزمان نے کل 9 فائر کیے اور سر میں گولیاں ماریں
سیشن کورٹ میں قتل ہونے والے دو افراد وکیل اور اسکے بچوں کے قتل میں ملوث تھے
پولیس نے دونوں کو بے گناہ قرار دیا تو مدعیوں نے دونوں کے خلاف قتل کا استغاثہ دائر کیا
آج پیشی پر آئے تو مخالفین نے فائرنگ کرکے اپنا بدلہ لے لیا
لاہور کی سیشن عدالت دشمنی، بدلہ لینے کا آسان ہدف بن چکی ہے،، آج سیشن عدالت کی پہلی منزل ہر 3 افراد نے باآسانی تاریخ پر آئی مرد اور خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا،، پولیس نے تینوں کو گرفتار تو کر لیا لیکن سوال یہ ہے کہ اتنا اسلحہ کیسے لے کر وہ عدالت تک پہنچے
جان بحق ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ۔۔فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار
ملزمان نے کل 9 فائر کیے اور سر میں گولیاں ماریں
سیشن کورٹ میں قتل ہونے والے دو افراد وکیل اور اسکے بچوں کے قتل میں ملوث تھے
Loading X post…
Open original post on Xپولیس نے دونوں کو بے گناہ قرار دیا تو مدعیوں نے دونوں کے خلاف قتل کا استغاثہ دائر کیا
آج پیشی پر آئے تو مخالفین نے فائرنگ کرکے اپنا بدلہ لے لیا
لاہور کی سیشن عدالت دشمنی، بدلہ لینے کا آسان ہدف بن چکی ہے،، آج سیشن عدالت کی پہلی منزل ہر 3 افراد نے باآسانی تاریخ پر آئی مرد اور خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا،، پولیس نے تینوں کو گرفتار تو کر لیا لیکن سوال یہ ہے کہ اتنا اسلحہ کیسے لے کر وہ عدالت تک پہنچے
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qySsKkI.jpg





