Advertisement

لاہور پولیس نے پانچویں کلاس کے بچے کو گھر سے اٹھا لیا

HSkpHeBaYAEAHn1


Loading X post…
Open original post on X

لاہور، واپڈا ٹاؤن میں اسکول سے گھر لوٹتے ہوئے پانچویں جماعت کے ایک بچے کی سائیکل ایک گاڑی سے ٹکرا گئی، پولیس بچے کو گھر سے اٹھا کر لے گئی، گاڑی ڈرائیور کے حق میں معاملہ ختم کرنے کے لیے رقم کا مطالبہ کیا گیا۔ اہلخانہ کا دعویٰ،

پولیس نے دونوں فریقین کو قانونی طریقہ کار کے مطابق تھانے طلب کیا۔ کسی بھی طالب علم کی گرفتاری، یا رشوت طلب کرنے کا الزام خلافِ حقیقت اور بے بنیاد ہے۔ واقعے سے متعلق قانونی و ضابطہ جاتی تفتیش جاری ہے، جبکہ تمام مراحل میرٹ، شفافیت اور قانون کے مطابق مکمل کیے جا رہے ہیں۔ لاہور پولیس کا ردعمل

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: