Advertisement

لاہور: ویکسن سرینجیں نایاب

x2384376_82268106.jpg.pagespeed.ic.K2_1mX8O9D.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/May...4376_82268106.jpg.pagespeed.ic.K2_1mX8O9D.jpg
 
Advertisement
کوئی بات نہیں شہباز شریف اور نواز شریف پل جو گرے ہیں انکے سریے سے اب سرنجیں ہی بنیں گی

عوام سے کہو تھوڑا سا صبر کر لیں تیز آندھی نے انکے کے لئے سرنج کا انتظام کر دیا ہے
 
تو لاہور والے لندن کیوں نہیں چلے جاتے


ان کا لیڈر کو تو قبض بھی ہوجائے تو ادھر بھاگتا ہے


ووٹ دیتے ہوئے لاہوریوں نے اتنا تو سوچا ہی ہوگا، نہیں؟؟؟
 
Advertisement
لاھور میں سرنجز نہیں ہے تو کیا ہوا؟؟ عمران خان کی بھی تو آفشور کمپنی نکل آئی ہے۔۔۔۔
(دانش سکول سے تعلیم یافتہ پٹواری)
 

میٹرو میں بیٹھ جاؤ اور ساری سہولتیں آپ کے پاس ہوں گی

--- ٹینشن نئی لینی تے ٹھنڈا پانی نئی پینا

​
 
کوئی بھی باشعور وزیرِ اعظم جس کے گھر میں غربت ہو نوازئیدہ بچے بیماری اور دوائیاں نہ ھونے سے مرنے کے قریب ھوں انکو پڑھانے کے لیے پیسے نہ ہو وہ کبھی بھی ادھار لے کر ایک سو پیسنٹ ارب مالٹا ٹرین پر نہیں لگائے گا بلکہ پہلے ادھار لے کر بچوں کی خوراک، صحت اور تعلیم کا بندوبست کرے گا۔
(serious)​