Advertisement

لاہور میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں

1103362263-1.jpg

1103362263-2.gif

http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20160223/Sub_Images/1103362263-1.jpg
http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20160223/Sub_Images/1103362263-2.gif
 
Advertisement
Advertisement
Re: Safe Lahore

میرے دوست کی تین ہفتے پہلے لال پل والے علاقے سے کار چوری ہوئی تھی۔

بس مشکل سے ایف آئی آر ہی درج کروا سکے۔
 
Re: Safe Lahore

ڈاکوؤں اور چوروں اور بھتہ خوروں کو بھی کراچی کی تعلیم کام آنے لگی ہے.جو لوگ ان علاقوں میں لوٹ مار کر کے گھر بناتے ہیں اور ان کو مال سے بھر رہے ہیں وہ ان کی انفارمیشن رکھتے ہوں گے.اب سیف لاہور کی باری آئے گی جس کی پولیس کو شریفوں نے حرام کھلا کھلا کر نکما کر کے رکھا ہوا ہے.
 

پنجاب کے وزیر قانون کا تعلق فیصل آباد سے ہے لیکن شہر میں ڈکیتیوں کی وارداتیں معمول کا حصہ بن چکی ہیں_
اس کے باوجود محال ہے کہ کسی کو کوئی شرم کوئی حیا محسوس ہو جائے_

(yapping)​
 

پنجاب کے وزیر قانون کا تعلق فیصل آباد سے ہے لیکن شہر میں ڈکیتیوں کی وارداتیں معمول کا حصہ بن چکی ہیں_
اس کے باوجود محال ہے کہ کسی کو کوئی شرم کوئی حیا محسوس ہو جائے_

(yapping)​

Choro ovr dakoo ki sharm haya q aygi...Is tajir ne bahut maal bana liya tha,, noora k ghundo ne mahana lakh rupe ka bhata ka mutaliba kiya ,,inkar per dokan loot li...