Hamad azhar can fight well but i doubt about Waleed iqbal.We need in lahore waleed iqbal and hamad azhar hamat azhar got 78000 plus vote last election
PTI is only strong in urban Takht Lahore. They have been wiped off from the rest of the country lol.
We need in lahore waleed iqbal and hamad azhar hamat azhar got 78000 plus vote last election
We need in lahore waleed iqbal and hamad azhar hamat azhar got 78000 plus vote last election
لاہور کے چند حلقے ایسے ہیں جہاں ن لیگ کی جیت یقینی ہے
ان میں این اے 127 ، این اے 123، این اے 124 ، این اے 118، این اے 119 شامل ہیں
تحریک انصاف این اے 122، این اے 128، این اے 125، این اے 126 میں مضبوط ہے
این اے 120، این اے 121، این اے 129 میں تحریک انصاف اور ن لیگ کا سخت مقابلہ ہوگا
این اے 130 میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا سخت مقابلہ ہوگا۔ پیپلزپارٹی یہاں سے کم بیک کرجائے گی
سپریم کورٹ کے حلقہ پانامہ کا اثر کس حلقہ پر اور کب دکھائی دے گا وہاں کا کمزور اور تگڑا امیدوار کون ہے یہ سب تبصرے اور اندازے کلین چٹ یا فل پاٹ جانے سے پہلے کہ ہیں . لہٰذا ہتھ ہولا رکھیں ورنہ یا دھاندلی تیرا ای آسرا تو موجود ہی ہے
پانامہ کیس کا فیصلہ نوازشریف کے خلاف آ بھی جائے تو زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔ فرق پڑے گا اگر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ ہوا اور لوگوں کے کاروبار نہ چلے تو
ساری سیاست گلی محلے،نالی، سولنگ، سڑک، وعدے وعیدوں کی ہے۔
یہ 78000 ووٹ اکیلے حماد اظہر کا نہیں۔ اس میں محمودالرشید کے داماد میاں عثمان اکرم،مہرواجدعظیم، میاں حارث سلیم، میاں جاویدعلی کا بھی کردار ہے اور پی ٹی آئی کا ذاتی ووٹ بھی ہے
مہر واجد اسی حلقے سے منتخب ایم این اے مہراشتیاق کا بھتیجا ہے۔ مہرواجد این اے 121 سے بہترآپشن ہے
پانامہ کیس کا فیصلہ نوازشریف کے خلاف آ بھی جائے تو زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔ فرق پڑے گا اگر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ ہوا اور لوگوں کے کاروبار نہ چلے تو
ساری سیاست گلی محلے،نالی، سولنگ، سڑک، وعدے وعیدوں کی ہے۔
billo k hawari aisey hi chotey motey columns dekh kar khush ho kar sapne saja kar so jaty hain
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|